نتائج تلاش

  1. علی وقار

    لاہور میں سستی سبزی فروخت کرنے پر دکان دار گرفتار

    اکیس اور ڈیڑھ ساڑھے بائیس ہوتے ہیں۔ اکیس توپوں کی سلامی تو دے دی گئی تھی۔ ڈیڑھ توپیں اضافی ہیں اور اسے سنجیدگی سے نہ لیجیے۔ وجہ بیان کر دی گئی تھی۔
  2. علی وقار

    لاہور میں سستی سبزی فروخت کرنے پر دکان دار گرفتار

    اپنی نوعیت کا دلچسپ واقعہ ہے۔ بے چارہ دکان دار۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو ساڑھے بائیس توپوں کی سلامی۔ ڈیڑھ توپ یہ سچ بولنے پر کہ دکان دار سبزی سستی بیچ رہا تھا۔
  3. علی وقار

    شراب حلال ہے یا حرام؟

    حیرت ہے، اس پر مضحکہ خیز کی ریٹنگ۔ محفل کے سینئر ارکان کے ساتھ یہ مذاق کم از کم مجھے پسند نہیں۔
  4. علی وقار

    شراب حلال ہے یا حرام؟

    یہی تو حکمت ہے جناب من۔ اللہ کا حکم ماننا ہے، یہی پریکٹس روزے میں ہوتی ہے۔ حلال شے کھانے سے بھی رک جاتے ہیں، یعنی کہ اللہ کا حکم ہے اور اس کی تعمیل کرنی ہے۔
  5. علی وقار

    https://www.youtube.com/watch?v=0z_zBmvnG9M

    https://www.youtube.com/watch?v=0z_zBmvnG9M
  6. علی وقار

    زیک پھر سے مزا لینا ہے تو میرے پاس دو ویڈیوز ہیں، ایک تو سمجھیں بہت نایاب ہے۔...

    زیک پھر سے مزا لینا ہے تو میرے پاس دو ویڈیوز ہیں، ایک تو سمجھیں بہت نایاب ہے۔ https://www.youtube.com/watch?v=MhgHM3RAQpU
  7. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہیں کہیں پیر و مرشد۔
  8. علی وقار

    عبدالروؤف بھائی آپ ایک سلجھے ہوئے انسان ہیں۔ کمی بیشی کہاں نہیں؟ یہ میرا عاجزانہ مشورہ ہے کہ...

    عبدالروؤف بھائی آپ ایک سلجھے ہوئے انسان ہیں۔ کمی بیشی کہاں نہیں؟ یہ میرا عاجزانہ مشورہ ہے کہ تابش بھائی یا محفل کے کسی مدیر و منتظم سے بدگمانی روا نہ رکھیں۔ مجموعی رویہ پیش نظر رکھیں۔ فی زمانہ بلا معاوضہ رضاکارانہ خدمات فراہم کرنا آسان نہیں۔ اسے غنیمت سمجھیں۔
  9. علی وقار

    مجھے اندیشہ ہے کہ محفل کا انتظام کسی کے بھی ہاتھ میں ہو، گلے شکوے رہتے ہیں اور شاید رہیں گے اس...

    مجھے اندیشہ ہے کہ محفل کا انتظام کسی کے بھی ہاتھ میں ہو، گلے شکوے رہتے ہیں اور شاید رہیں گے اس لیے بات کو طول دینے کا کوئی فائدہ نہیں۔ کیا یہی بات کم ہے کہ انتظامیہ پر کھلے بندوں تنقید ہو رہی ہے۔ اس سے بڑھ کر تقاضا کرنا درست معلوم نہیں ہوتا۔ بات سامنے آ گئی ، اور کیا چاہیے؟
  10. علی وقار

    جی ہاں، صد فی صد۔

    جی ہاں، صد فی صد۔
  11. علی وقار

    اردو شاعری کے کھٹے میٹھے رنگ

    بہرا ہوں میں تو چاہیے دُونا ہو اِلتفات سُنتا نہیں ہوں بات مکرّر کہے بغیر مرزا غالب
  12. علی وقار

    اردو شاعری کے کھٹے میٹھے رنگ

    عاشق ہوں پہ معشوق فریبی ہے مرا کام مجنوں کو بُرا کہتی ہے لیلیٰ مرے آگے مرزا غالب
  13. علی وقار

    اردو شاعری کے کھٹے میٹھے رنگ

    شاعر عام طور پر دُور کی کوڑی لاتے ہیں اور مبالغہ آمیزی میں بھی بسا اوقات حدیں پار کر جاتے ہیں۔ یہ جو لڑی ہے، اس کی تشکیل کا مقصد فقط اتنا ہے کہ یہاں ایسے اشعار کی شراکت کی جائے جو بظاہر سنجیدہ معلوم ہوتے ہیں اور کسی مزاحیہ کلام کا حصہ نہیں مگر انہیں پڑھ کر ایسی 'فیلنگ'آتی ہے کہ شاید ایسے شعر...
  14. علی وقار

    https://www.urduweb.org/mehfil/help/terms

    https://www.urduweb.org/mehfil/help/terms
  15. علی وقار

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    قانون کو بلا امتیاز حرکت میں آنا چاہیے چاہے کوئی مفتی ہو یا مفتی نہ ہو کہ یہی انصاف کا تقاضا ہے۔
  16. علی وقار

    اشعار کی تشریح اور الفاظ کے معنی

    امین شارق بھائی! ٹائپو ہو گیا شاید۔ تشریع کو تشریح کر دیجیے۔ براہ مہربانی عنوان بھی درست کر دیں۔
Top