محفل میں مختلف مکتبہ ہائے فکر اور دنیا بھر کے کئی ممالک سے مختلف الذہن و مختلف العقیدہ افراد لاگ ان کرتے ہیں۔ میری دانست میں، اس لیے، حتی المقدور، فرقہ واریت کو بالائے طاق رکھ کر عمومی پیرائے میں گفتگو کرنی چاہیے۔ بعض محفلین کے انداز گفتگو پر افسوس کا اظہار کیا جا سکتا ہے۔ حتیٰ کہ کوئی ملحد ہی...