انتظامیہ تبدیل کرنا ایسا آسان نہیں جتنا کہ دکھائی دیتا ہے۔ جماعت اسلامی کا اس محفل پر کوئی ٹھپہ مجھے دکھائی نہیں دیتا ہے۔ ہر گوشہ آباد ہے، ہر کوئی اپنی رائے دینے میں آزاد ہے۔ سیاسی حوالے سے بھی سب سے زیادہ مراسلات عمران خان کے حق میں ہوتے دیکھے ہیں مگر سچ بات یہ ہے کہ انصافیوں میں برداشت کا مادہ...