نتائج تلاش

  1. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

    اپنے تئیں محب وطن بننا اور دیگر کی حب الوطنی پر شبہات کا اظہار کرنا مناسب نہیں۔ ہجرت کے کرب سے گزرنا بہرحال ایک سانحہ ہے اور اس سانحہ عظیم کے اثرات ہمارے ملک کی تاریخ پر پڑے ہیں۔ جس مقصد کے لیے ہجرت کی گئی تھی، اس کو پورے نہ ہوتے دیکھ کر زیادہ دکھ ہجرت کرنے والوں کو ہوتا ہے اور وہ اس کرب کا...
  2. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

    یہ بات میں مروت میں آ کر بھول گیا تھا۔
  3. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

    :ROFLMAO:
  4. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

    :mogambo:
  5. علی وقار

    عوام کی توہین مت کریں، وزیراعظم عمران خان نے قومی زبان اردو کے حوالے سے تاریخی حکمنامہ جاری کردیا

    وزراء اور سرکاری افسران عوام سے مخاطب ہی خال خال ہوتے ہیں، یہ تو رہی ایک بات۔ وزیراعظم کے لیے مرتب کیے جانے والے پروگرام اور ایونٹ سال میں شاید تین چار سو ہوں گے یا اس سے کم تو کُل ملا کر کوئی لگ بھگ ایک دو ہزار اردو دستاویزات تیار ہو جائیں گی۔ بقیہ سب کچھ انگریزی میں ہی چلے گا۔ :)
  6. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

  7. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

    سر آپ اچھا گمان رکھا کریں۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہاں ایسا کوئی نہیں ہے جو اپنے وطن کے متعلق برا سوچتا ہو۔
  8. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

    فسانہ آزاد: ابا جان کی داستان خلیل بھیا پر تنقید میں نے بھی کی ہے مگر جنہوں نے خود یا ان کے آباء و اجداد نے پاکستان کے لیے قربانیاں دی ہیں، ان کے لہجے میں تلخی کو خوشی کے ساتھ گوارا کر لینا چاہیے۔ یہ داستان ضرور پڑھیے گا۔ دو اقتباس ہم ایسے تو شاید انہیں درسِ حُب الوطنی دیتے ہوئے بھی کچھ زیادہ...
  9. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

  10. علی وقار

    تاجر آرمی چیف کے پاس پہنچ گئے، پاکستان فوج کی جانب سے مکمل حمایت کا اعادہ

    غیر ملکی خربوزوں کی براہ راست خاکی مٹی تک رسائی کے بعد مقامی خربوزوں پر بھی رنگ چڑھ گیا ہے۔ :) کیا ان تاجروں نے حکومتی وزیر مشیر سے بھی ملاقات کی ہے یا محض جی ایچ کیو یاترا کر کے پلٹ آئے؟ اگر تاجروں نے یک طرفہ ٹریفک چلائی اور انہیں فوج نے پذیرائی بخشی تو آپ اپنی خیر منائیں۔
  11. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

    یہی تو بات ہے کہ بظاہر یہ ایک سلجھی ہوئی اصلاح پسند پارٹی ہے اور ایسے نمائندے و ترجمان بھرتی کر رکھے ہیں۔
  12. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

    مجھے اس معاملے میں خلیل بھائی سے ایک شکوہ ہے جس کی طرف وارث بھائی نے بھی اشارہ کیا ہے کہ خاتون اول کے حوالے سے ہمارا رویہ کافی حد تک تضحیک آمیز ہو جاتا ہے اور یہ ٹرینڈ سوشل میڈیا پر بھی عام ہے۔ ذاتی طور پر میں ان کے غلط قسم کے القاب (٭نی یا ٭گرنی) وغیرہ رکھنے کے حق میں نہیں ہوں۔ اگر تنقید اس طرح...
  13. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

    ان پر کھل کر تنقید کریں اور کرتے چلے جائیں مگر جو غلطیاں موجودہ حکومت سے سر زد ہو جائیں، چاہے وہ غلطی سے ہوئی ہوں، انہیں بغض عمران پر قیاس کر کے آپ اپنی بچت کا سامان نہیں کر سکتے۔ سیاست بے رحمانہ قسم کا کھیل ہے۔ آپ کی کارکردگی گذشتہ حکومتوں کی کارکردگی جیسی ہی ہے یا شاید کسی حد تک اچھی یا بری ہو...
  14. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

    عمران خان صاحب کے خلاف بات کرنا بغض پاکستان کیسے ہو سکتا ہے؟ تنقید تو ہر سیاست دان پر ہوتی آئی ہے، کل لیگی اٹھ کر کہے گا کہ نواز شریف کے خلاف بات کرنا بغض پاکستان ہے۔ پیپلز پارٹی کا جیالا کہے گا کہ بھٹو کے خلاف بات کرنا بغض پاکستان ہے۔ ایسا تو نہیں ہے اور نہ ہی ہونا چاہیے۔ غلطی چاہے عمران کرے،...
  15. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

    گذشتہ ادوار کی طرح اس دورِ حکومت میں بھی نت نئے شگوفے دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔
  16. علی وقار

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    یہاں کچھ مواد مل جائے گا۔ اسلم راہی کے لکھنے کا انداز کافی حد تک افسانوی ہی ہے۔
  17. علی وقار

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    تخصیص سیالکوٹ کے ساتھ نہیں ہے جناب اعلیٰ، بس ان کی سستی کی وجہ سے ایسا کہا جاتا ہو گا اور اسے ٹگا یا ڈھگا کہا جا سکتا ہے۔ ہاں، مگر کراچی والے ڈگا کہہ سکتے ہیں۔ :) ہم پنجاب والے لسی پی کر جس طرح لمبی تان کر سو جاتے ہیں، اس کے باعث اور بالخصوص انضمام الحق کی 'آمد' کے بعد ہم پر کچھ زیادہ ہی...
  18. علی وقار

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    منظور قریشی صاحب کا ایک پُرانا ڈراما (جس میں انہوں نے روحی بانو مرحومہ کے مقابل ہیرو کا کردار ادا کیا تھا) اس ڈرامہ میں سر سید احمد خان کے پوتے اور راس مسعود کے صاحب زادے ظفر مسعود بھی جلوہ گر ہوئے جو بعدازاں عین عالم شباب میں قاہرہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ یہ کہانی بھی...
Top