نتائج تلاش

  1. علی وقار

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    ایک واقعہ یاد آ گیا۔ ایک مرتبہ پنجاب کے سکھ دہقانوں کا ایک وفد اپنے مسائل کی ایک فہرست لے کر مولانا ابوالکلام آزاد کی خدمت میں حاضر ہوا۔ مولانا نے شرف باریابی بخشا۔ پہلے تو خاموشی کا طویل وقفہ رہا۔ دہقان شاید آپ کے پاس ادب سے چپ رہے اور مولانا منتظر تھے کہ وہ خود ہی سلسلہ کلام شروع کریں۔ پھر...
  2. علی وقار

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    جو کچھ مراسلے میں سمجھ آیا، اس حساب سے بس میں پتلی گلی کا راستہ ہی بتا سکتا ہوں۔
  3. علی وقار

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ایک سنجیدہ نوٹ: مدیران و منتظمین کی ایک حیثیت بطور محفلین بھی ہے سو اس حیثیت کو بھی پیش نظر رکھنا چاہیے۔ مجھے تو یہ شکایت ہے کہ ہم محفلین بھی اپنی ذمہ داریاں ٹھیک طرح ادا نہیں کر رہے ہیں اور الزام انتظامیہ پر دھر دیتے ہیں جو ہمارے لیے یہ محفل سجا سنوار کر پیش کرتے ہیں اور اس رضاکارانہ کام کا...
  4. علی وقار

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    یہ تو کافی زیادہ بھگو کر لگایا گیا ہے۔
  5. علی وقار

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    درخواست تو اچھی خاصی پُرمزاح ہے۔ میری نظر میں آپ پس منظر میں رہ کر اس سے بہتر کردار نبھا نہیں سکتے سو آپ کی چھٹی کی درخواست کو قبول نہیں کیا جانا چاہیے۔ :) ہم نہیں چاہتے کہ محفل کے کرتا دھرتا بھی ہمارے 'لیول'پر اُتر آئیں۔ جو جہاں ہے، وہیں پر اچھا لگتا ہے۔
  6. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

    نواز و زرداری سے تنگ آنے کے بعد یہ عوام خان صاحب سے بھی تنگ آ جائیں گے۔ اور جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ کوئی اور نہیں آئے گا، وہ غلطی پر ہیں۔ آخر جناح اور بھٹو کے بعد بھی تو ملک چلتا رہا اور بے نظیر اور نواز شریف کے بعد بھی جیسے تیسے نظام چلتا ہی رہا ہے تو خان صاحب کے بغیر بھی ہم جی لیں گے۔ تین سال...
  7. علی وقار

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    صرف یو ٹیوب چینل کھول لینا کافی نہیں ہے۔ 1۔ مواد - بدقسمتی سے اچھا برا مواد سب چل رہا ہے، کوشش کریں کہ معیاری مواد ویڈیو کا حصہ بنے۔ مواد کو مسلسل معیاری رکھنا آسان کام نہیں۔ ایک دو ہفتے بعد ہی بندہ ہانپنے لگ جاتا ہے کہ اب میں کیا بولوں، اور کیا نہ بولوں۔ یہ ایشو اپنی جگہ پر بہت بڑا ہے، یہی وجہ...
  8. علی وقار

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    عنوان پڑھ کر میں چونک گیا۔ تشویش سی لاحق ہو گئی تھی۔ نمکین تحریر پڑھ کر آخر میں بھی آپ سے متفق ہو گیا۔ فی زمانہ ان عورتوں سے بڑا دہشت گرد کوئی نہیں۔
  9. علی وقار

    جگہوں کے نام تلاش کریں

    یہاں سب یہی کہتے ہیں کہ ہم گیم کھیلیں گے مگر ذہنی آزمائش کی یہ گیم کھیلنا ایسا ہی آسان ہے تو بتائیں کہ اس جملے میں کس شہر کا نام پوشیدہ ہے۔
  10. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

    :crying1:
  11. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

    پاناما ہو، پاپا جانز کا معاملہ ہو، سرے محل کے ایشوز ہوں، اس کے باوجود مثبت اشاریے یقینی طور پر کسی کرامت کا نتیجہ ہیں اور میں اس کا کریڈٹ عمران خان کو دیتا ہوں۔ خیال رہے کہ اگر کچھ گڑبڑ ہو گئی تو اس کا کریڈٹ لیتے ہوئے بھی گھبرانا نہیں ہے۔ :)
  12. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

    بھائی صاحب، یہ اُردو محفل ہے۔ منٹو کا 'کلام' سنسر کر کے پیش کیا کیجیے۔ :)
  13. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

    انصافین جس قدر جوش و جذبے سے بھرے پڑے ہیں تو مجھے بس یہ خوف ہے کہ کہیں ابر دیکھ کر گھڑے ہی نہ توڑ دیں۔ معیشت کے بظاہر مفروضہ جاتی مثبت اشاریوں پر اس حد تک اچھل کود کی گئی کہ برصغیر کی حد تک سب ملکوں سے آگے جانے کی نوید تک سنا دی گئی مگر غیر جانب دار حلقوں سے ابھی تک حکومتی اعداد و شمار کی...
  14. علی وقار

    شوکت صدیقی خاموشی سے انٹیلیجنس اہلکاروں سے ملتے رہے، تقریر میں بغض نکالا، جسٹس بندیال

    کوئی اور سرور چوہدری ہوں گے مگر اس معاملے کو دبا کیوں دیا گیا؟ کیا کوئی کیس وغیرہ نہیں بنا؟ یا، یہ آڈیو بھی محض الزام ہے۔ ویسے بظاہر تو آواز صاف طور پر شہباز شریف اور جسٹس قیوم کی لگتی ہے۔
  15. علی وقار

    شوکت صدیقی خاموشی سے انٹیلیجنس اہلکاروں سے ملتے رہے، تقریر میں بغض نکالا، جسٹس بندیال

    اس کال میں شہباز شریف کی طرف سے چودھری سرور کو گینڈا کہا گیا ہے اور یہ غیر اخلاقی معاملہ بھی ہے۔ انصافیوں کے گورنر کو کیس کھلوانا چاہیے۔
  16. علی وقار

    شوکت صدیقی خاموشی سے انٹیلیجنس اہلکاروں سے ملتے رہے، تقریر میں بغض نکالا، جسٹس بندیال

    اور انٹلیجنس اہلکار ملاقات کے بعد میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دیا کرتے تھے۔ :)
  17. علی وقار

    عمران خان کی ٹیم

    :thumbsup4:
Top