دکاندار نے پچاس روپے کا چینج دیا تھا۔ یوں یہ معاملہ بیلنس ہو گیا تھا۔ نیلوفر کا نقصان تو نہیں ہوا تھا مگر دکاندار کا نقصان ہو رہا تھا۔ میں نے نیلوفر کی جگہ جا کر سوچا ہے کہ اس کے پاس سے کیا گیا ہے۔ ایک تو بیس کا کپڑا۔ اور تیس روپے جو اس نے اس عورت کو الگ سے دیے۔مگر دکاندار کی طرف سے جعلی نوٹ کی...