نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    7۔ خوش آمدید۔ جی نہیں۔
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    آج پینل ٹیم کافی سست روی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ انہیں کوئی چائے پانی پلائیے۔ کیک بسکٹ کھلائیے۔
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    خورشید صاحب نہ آئے۔ اب آپ مجھ سے سوال پوچھ سکیں گے۔ جواب 1۔ جی نہیں، مرد جواب 2: زندہ شخصیت
  4. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    میں بیک اپ سوال کے ساتھ موجود ہوں۔ یاد رہے۔
  5. علی وقار

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    بُرا نہ مانیے گا۔ آپ نے عمدہ طور پر اپنا مدعا بیان نہ کیا بصورت دیگر آپ اپنے من کی مراد پا لیتے۔
  6. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ہر کسی کا اپنا مقام ہے احسن بھائی۔ خوش رہیں۔
  7. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ایلفی سے اور یُو ہُو سے بھی انہیں چپکائے رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے کہ یہ اردو محفل کے عبید اللہ بیگ ثابت ہوتے جا رہے ہیں۔
  8. علی وقار

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    سب سے پہلے تو ہمیں خود سے سوال کرنا چاہیے کہ ہم اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کیا گرانقدر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
  9. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    بھئی میں پینل میں شامل ہونے سے زیادہ دلچسپی سوال پوچھنے میں رکھتا ہوں۔ اگر کسی روز کوئی محفلین سوال پوچھنے کے لیے دستیاب نہ ہو تو مجھے حکم کر دیا کیجیے۔
  10. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جواب چاہے میرا درست ہے لیکن اس حوالے سے اصل کریڈٹ بہرصورت سوال کرنے والے کو جاتا ہے، اور جانا چاہیے کہ کسی ایک کلیدی سوال سے قبل اس شخصیت کا نام ذہن میں آنا محال تھا، اس کسوٹی کے فاتح بلا شبہ احسن بھائی ہی ہیں، اور پینل ایک بار پھر کامیاب رہا۔ ویل ڈن۔
  11. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    ہم پینل میں شامل ہیں، ہمیں خبر ہی نہ تھی۔ :)
Top