ایک اور سوال آپ کی خدمت میں،
چونکہ آپ کا پاکستان و ہندوستان کے باہمی تعلقات کے حوالے سے گہرا مطالعہ ہے جس کے آثار اردو محفل کے مراسلات میں جا بجا مل جاتے ہیں، یہ فرمائیے کہ مستقبل قریب میں ان دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر ہونے کا آپ کو کوئی امکان دکھائی دیتا ہے۔ کیا وقت کا جبر ان دو قوموں کو ایک...