نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    17: کیا بطور فلم ڈائریکٹر انہوں نے گزشتہ دس برس کے دوران فلم انڈسٹری کا کوئی نمایاں ایوارڈ حاصل کیا ہے؟
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    نہیں، ابھی دو سوال کم از کم اور ہو لینے دیجیے۔
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    کیا تعلق سویڈن سے ہے؟
  4. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    سوال 15: کیا مسلم ہیں؟
  5. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    دراصل عاطف بھائی تاخیر سے پہنچے تو وہ سوالات کا از سر نو جائزہ لینے میں مصروف ہیں۔ تاخیر کے لیے معذرت۔
  6. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    14۔ کیا وہ فوٹوگرافر بھی ہیں؟
  7. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    سوال 13: کیا فلم ڈائریکٹر یا ہدایت کار ہیں؟
  8. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    سوال 12: کیا فلم انڈسٹری سے تعلق ہے؟
  9. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    کیا کوئی ساز بجانے کے لیے مشہور ہیں؟
  10. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    10۔ کیا ان کی وجہ شہرت اداکاری ہے؟
  11. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    یعنی جواب ہاں میں ہے کیونکہ اس طرح سہیل رعنا والے سوال میں پاپ میوزک سے متعلق سوال کی طرح اشتباہ پیدا ہو گیا ہے سر
  12. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    8۔ کیا پرفارمننگ آرٹ سے تعلق ہے؟
  13. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    بھائی وہ سوال تو اب گیا۔ یورپ سے تعلق ہے تو اب معاملہ آگے بڑھ چکا۔
  14. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    کیا تعلق یورپ سے ہے؟
  15. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    جی جناب، تو پہلے تین سوال یہ رہے، پینل ابھی نا مکمل ہے، تاہم روایتی سوالات سے آغاز تو کیا جا سکتا ہے۔ 1۔ کیا زندہ شخصیت ہیں؟ 2۔ کیا آپ کی سوچی ہوئی شخصیت کسی مرد کی ہے؟ 3۔ کیا تعلق بر صغیر سے ہے؟
  16. علی وقار

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    قابل غور نکات ہیں کیونکہ یہ عمیق مطالعے کا نتیجہ ہیں۔ کاش ہم ماضی سے سبق سیکھ سکیں۔ سلامت رہیں وارث بھائی۔
  17. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    گروپ بنا لیا گیا ہے اور مذکورہ بالا محفلین کو مدعو کر لیا گیا ہے۔
  18. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    ٹھیک ہے، میں نیا گروپ بنا لیتا ہوں۔
Top