نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    بے شک البتہ سب سے کم بڈ کرنے والا ہمیشہ افضل ترین آپشن نہیں ہوتا۔ یہ بات مشاہدات سے ثابت ہو چکی ہے۔ کنٹریکٹ دینے والے کو سب سے کم بڈ کرنے والی کمپنی کی اچھی طرح جانچ پڑتال کرنی چاہئے کہ دیگر کے مقابلہ میں اتنی کم بڈنگ کی کیا وجوہات ہیں۔ کیا اس کے پیچھے واقعی کمپنی کی قابلیت و مہارات ہے یا...
  2. جاسم محمد

    لیپ ٹاپ کے متعلق سوال

    ہارڈ ڈسک کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ ایس ایس ڈی ڈسک لگا کر چیک کریں
  3. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    اوکے ابھی گھر سے باہر ہوں۔ بعد میں خود چیک کرکے نتائج سے آگاہ کرتا ہوں
  4. جاسم محمد

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    ۲۰۱۸ الیکشن سے قبل اگر نیازی نے کوئی اسٹیبلشمنٹ مخالف بات کی ہو تو چلا دیں۔ مشرف دور تک وہ ان کے خلاف تھا
  5. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اسی لئے دور حاضر کے مسلمانوں کی اکثریت ابھی تک اندھی جہالت میں زندگی گزار رہی ہے۔
  6. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    سکرین شاٹ دکھائیں۔ ونڈوز کونسی استعمال کر رہے ہیں؟
  7. جاسم محمد

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    عمران خان کی لڑائی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کبھی نہیں تھی۔ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ ن لیگ نے لگایا تھا۔ بعد میں سب نے دیکھا کہ کیسے انہوں نے جنرل باجوہ کو عمران خان سے بھی زیادہ ووٹ ڈال کر ایکسٹینشن دی
  8. جاسم محمد

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    یعنی جب ان جمہوری مفروروں کے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات دوبارہ طے ہوجائیں گے، این آر او وغیرہ مل جائے گا تو سب جعلی بیمار صحت یاب ہو کر ملک واپس لوٹ آئیں گے۔ بات تو پھر وہی ہے کہ یہ جمہوریے بھی عوام کو نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کو جوابدہ ہیں جیسا کہ آجکل حکومت میں بھرتی ہونے والے غیر منتخب وزرا اور مشیر
  9. جاسم محمد

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    غیر منتخب لوگوں کے حکومت میں موجود ہونے پر جمہوری لوگ اعتراض اٹھاتے ہیں کہ یہ اس لئے غلط ہے کیونکہ ایسے لگ عوام کو جواب دہ نہیں۔ کیا یہی جمہوری لوگ بتا سکتے ہیں کہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے سابقہ وزیر اعظم نواز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اب عوام کو جوابدہ ہونے کی بجائے ملک سے مفرور کیوں ہیں؟
  10. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    آپ نے جہاں سے انڈیزائن انسٹال کیا ہے وہیں تصمیم کا انسٹالیشن سیٹ اپ فولڈر بھی ہوگا۔ اسے رن کرکے انسٹال کر لیں۔ اور انڈیزائن دوبارہ چلائیں تو تصمیم نظر آجائے گا
  11. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    تصمیم صرف انڈیزائن سی ایس ۵ میں چلتا ہے۔ اس کا لنک میں اوپر پوسٹ کر چکا ہوں۔
  12. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    ایک اور حل یہ ہے کہ فٹ نوٹس کو آپشنز میں سپلٹ کر دیں Solved: Split footnotes across pages - Adobe Support Community - 9666250
  13. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    اتنا طویل فوٹ نوٹ آپ ٹیکس باکس بنا کر ہی حاصل کر سکتے ہیں۔ ٹیکس باکس کو اگلے صفحہ کے ساتھ لنک کر دیں تو آپ کا کام ہو سکتا ہے۔
  14. جاسم محمد

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    اوہ سوری یہ بتانا بھول گیا تھا کہ اس سکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد کیا ہوا۔ ناروے پاکستان نہیں ہے جہاں مک مکا، ویلنگ ڈیلنگ کرکے سکینڈلز کو دبا دینا قومی روایات کا حصہ ہو۔ حکومت نے پہلے اس سکینڈل کی انکوائری کروائی تاکہ ذمہ داروں کا تعین ہو سکے۔ انکوائری رپورٹ پبلک ہوئی اور بلدیہ کے صفائی...
  15. جاسم محمد

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    کپتان کچھ عرصہ قبل جنرل باجوہ سے یہ گلہ شکوہ بھی کر چکے ہیں کہ ان کو ٹیم اچھی نہیں ملی۔ جنرل صاحب بھی کہتے ہوں گے کس نخرے والے وزیر اعظم کو سلیکٹ کر لیا ہے
  16. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    یہاں تفصیل سے اس کا طریقہ موجود ہے انڈیزائن اسباق آخری قسط(حاشیہ لگائیں)
  17. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جی فری ہے اور انڈیزائن کیلئے ہی بنایا گیا ہے۔ لیکن وہ اسے پبلک نہیں کرتے۔ البتہ ان سے رابطہ کرکے مانگا جا سکتا ہے Welcome To Bait Ul Quran Online
  18. جاسم محمد

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    اگر پبلک میں سب کے نام بتا دیے تو انتہا پسند مذہبی ان کو نقصان پہنچا سکتے ہیں
  19. جاسم محمد

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    جنرل باجوہ نے راستے میں اچک لی ہے۔
Top