ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

یاسر حسنین

محفلین
میرے پاس انڈیزائن 2018 ہے اور اس میں کرسر کی موومنٹ وژول کی تھی۔ اس سے نارمل موومنٹ تو ٹھیک ہوتی ہے البتہ کی بورڈ سے سلیکشن میں دائیں بائیں کی (افقی سلیکشن) پھر الٹ جاتی ہے۔ تو خیال یہی ہے کہ یہ ایک بگ ہے جسے رپورٹ کیا جانا چاہیے۔ لیکن مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہم مفت خورے ہیں۔
 

تقی الحسن

محفلین
انڈیزائن میں عربی کے لئے اور خاص طور پر قرآنی عبارات اور رموز اوقاف اور حدیث کے لئے کون سا فانٹ عمدہ نتیجہ دیتا ہے ۔
 

جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
انڈیزائن میں عربی کے لئے اور خاص طور پر قرآنی عبارات اور رموز اوقاف اور حدیث کے لئے کون سا فانٹ عمدہ نتیجہ دیتا ہے ۔
نور حرا، نور ہدایت، القلم قرآن، القلم قرآن پبلشر، القلم قرآن مجید، محمدی قرآنی فانٹ، بیت القرآن فانٹ
 

تقی الحسن

محفلین
محمدی صاحب اسے اپنے ادارہ بیت القرآن میں استعمال کر رہے ہیں۔ ان سے رابطہ کرکے طلب کیا جا سکتا ہے۔
السلام علیکم جاسم بھائی !
جناب کیا بیت القرأن فانٹ فری ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ بات چلتے چلتے پھر نقطہ آغاز پر آ پہنچی ہے کہ انڈیزائن میں بڑے فٹ نوٹ کا کیا حل ہے ۔ آٹو میٹک طریقہ پر ۔ اگر نہیں تو جٹگار کیا ہے ماہرین کا۔
اس نقطہ آغاز پر آ کر میں آپ تمام احباب کا شکرگزار ہوں جن کی بدولت میں بہت کچھ ، نہایت آسانی سے سیکھا۔جزاک اللہ خیرا کثیرا فی دنیا و الاخرہ۔
با قول میرے ایک استاد کے’’ آپ دس سال میں جو چیز جوتے گھسا گھسا کر سیکھتے ہو، استاد دس سیکنڈ میں آپ کو تھاما دیتا ہے لیکن آپ کو اُس کو قدر نہیں ہوتی ‘‘
علاوہ ازیں محمدی صاحب نے رموز اوقاف کا ایک کی بورڈ بھی بنایا تھا اور مجھے دیا بھی تھا ، لیکن وہ مجھے گم ہو گیا ہے اگر کسی کے پاس ہو تو عنایت فرمائیں ۔ نہایت نوازش ہو گی۔
 

تقی الحسن

محفلین
جواب کے لئے شکریہ جاسم بھائی۔ چھوٹا فٹ نوٹ کا حل تو انڈیزائن میں بہت اچھا ہے لیکن مجھے دو صفحہ کے فٹ نوٹ کا سامنا ہے ۔

یہاں سے حاشیہ شروع ہوتا ہے اور اگلے صفحہ پر اس صورتحال سے واسطہ پڑتا ہے ۔

 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
۔۔۔ اب تصمیم کا کیسے کریں گے ؟؟؟
تصمیم صرف انڈیزائن سی ایس ۵ میں چلتا ہے۔ اس کا لنک میں اوپر پوسٹ کر چکا ہوں۔
میں نے یہاں اپنے سرور پر انڈیزائن سی ایس 5 تصمیم پلگ ان سمیت اپلوڈ کر دیا ہے۔
 
Top