ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

تقی الحسن

محفلین
یہ سیٹنگ چیک کریں۔ اگرLogical ہے تو اسے Visual کر دیں
image.png
جاسم بھائی جواب کے لئے شکریہ ۔ Visual پر ہے ۔ کوئی اور حل ؟
 

عاکف آزاد

محفلین
عاکف بھائی بہت عمدہ انفارمیشن آپ نے شیئر کی ہے یقیناً ہمارے بہت سے دوستوں کی معلومات میں اضافے کا باعث ہوگی۔ مختلف ٹولز کا دائرہ کار اور کن مسئلے سے سامنا ہوتا ہےہر کام سے دلچسپی رکھنے والے کے لئےبہت ہی اہم ہوتا ہے۔
ایم ایس آفس یقیناً بہت سے پاور فل ٹولز سے آراستہ ہے اور اکثر احباب اس پر آسانی سے مہارت بھی حاصل کر لیتے ہیں۔میری ایک پوسٹ ڈی ڈی سی اور اسلامی کتب کی کیٹگزیسن کے حوالہ موجود ہے اور اُس پر کچھ رہنمائی فرما سکے تو بہت نوازش ہو گی ۔

معذرت میں حادثاتی طور پر ہی یہاں آتا ہوں۔ برائے مہربانی مجھے بتائیے گا کہ ڈی ڈی سی اور کیٹگر۔۔۔۔ والی پوسٹ کہاں ہے تاکہ میں اسے دیکھ سکوں۔
 

آورکزئی

محفلین
اگر رکھنا چاہیں تو دونوں رکھ سکتے ہیں۔ سسٹم اچھا ہونا چاہیے... تصمیم یا انڈیزائن کا کوئی بھی پلگ ان لوڈ ہونے میں زیادہ وقت لیتا ہے۔

بے حد ممنون ہوں بھائی۔۔۔ ویسے انسٹال کیا ہے کبھی کوشش نہیں کی استعمال کی۔۔ اب بس الف بے کی کوشش کرونگا۔۔۔۔۔ سسٹم تقریباً ٹھیک ہے گزارا کرتا ہے۔۔۔
 

تقی الحسن

محفلین
Top