ان پیج مدد

  1. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    اکثر ان پیج 35 میں جب کام کرتے ہوئے فٹ نوٹ (حواشی) اگر بڑا ہو جو اس صفحہ پر پورا نہ آ رہا ہو تو اس مسئلہ کو کیسے حل کیا جا سکتا ہے ؟
  2. جیلانی

    ان پیج مدد

    ان پیج کو کس طرح یہاں ویب پر پیسٹ کریں گے ۔۔۔۔ مدد کیجیے ۔۔۔۔۔۔ پیشگی شکریہ
Top