ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

تقی الحسن نے 'اردو سوفٹ ویر سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 29, 2020

  1. تقی الحسن

    تقی الحسن محفلین

    مراسلے:
    21
    اکثر ان پیج 35 میں جب کام کرتے ہوئے فٹ نوٹ (حواشی) اگر بڑا ہو جو اس صفحہ پر پورا نہ آ رہا ہو تو اس مسئلہ کو کیسے حل کیا جا سکتا ہے ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    16,895
    ٹیکس باکس بنا سکتے ہیں۔
     
  3. تقی الحسن

    تقی الحسن محفلین

    مراسلے:
    21
    جاسم بھائی برائے مہربانی کچھ واضح کیجئے گا ۔ میں نے آٹو حواشی کے متعلق پوچھا ہے ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر