چلیں پاکستان کی حد تک آپ قادیانیوں کو ہر طرح سے خود کو مسلمان ظاہر کرنے سے روک بھی دیتے ہیں تو دیگر ممالک میں ان کا کیا بگاڑ لیں گے؟ وہاں تو وہ سرکاری سطح پر دیگر مسلمانوں کی صفوں میں ہی شمار کیے جاتے ہیں۔ پاکستان سے باہر جا کر قادیانی بڑی بڑی مساجد بناتے ہیں، یہاں تک کہ ہر سال حج و عمرہ تک ادا...