اپنی آنکھ کا شہتیر
رؤف کلاسرا
دنیا میں کسی کو بھی خامی بتائی جائے اسے اچھا نہیں لگتا۔ مجھے بھی نہیں لگتا۔
یہاں روز حکومت کی خامیاں بتانی ہوتی ہیں تو بھلا کیسے آپ کسی کو اچھے لگ سکتے ہیں۔
پاکستانی میڈیا پر اس وقت تین بڑی پارٹیاں سخت ناراض ہیں۔ تینوں نے تنخواہ دار ملازم رکھے ہوئے ہیں جنہوں نے...