چلیں دیر آئے درست آئے۔ ناروے میں1990 کے بعد سے تیل پر انحصار کی کوشش نہیں کی گئی۔ اس کی بجائے تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدن ایک خودمختار فنڈ میں منتقل کر دی جاتی ہے۔ جہاں سے حاصل ہونے والے منافع کا کچھ فیصد حصہ ہر سال قومی بجٹ میں شامل کر دیا جاتا ہے۔ اس وجہ سے وقت ناروے کے خودمختار فنڈ...