نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    میجر جنرل عامر اسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر

    سپیڈ کی لائٹ والا مارشل لاء یا سوپر مارشل لاء :)
  2. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    پھر یہ پرانے انڈیزائن کا بگ ہے۔ اس حوالہ سے مزید کچھ نہیں کیا جا سکتا۔
  3. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    دونوں ایک ساتھ چلائے جا سکتے ہیں
  4. جاسم محمد

    میجر جنرل عامر اسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر

    کوئی بات نہیں۔ پاکستانی جمہوریت کے ناتمام ہیرو ذوالفقار علی بھٹو نے بھی پہلی بار جرنل ایوب جبکہ موجودہ دور کے جمہوری چیمپئن نواز شریف نے جنرل ضیا کی کابینہ میں پہلی بار سلیکٹ ہو کر سائیکل (حکومت) چلانا سیکھی تھی۔ عمران خان بھی جنرل باجوہ کے ساتھ مل جل کر سائیکل چلانا سیکھ جائیں گے۔
  5. جاسم محمد

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    اوباما کے سکینڈل دوسری نوعیت کے تھے Was Barack Obama’s administration ‘scandal-free’? Hardly.
  6. جاسم محمد

    میجر جنرل عامر اسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر

    آپ کو ابھی بھی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کی مخلوط حکومت نظر نہیں آئی؟ :)
  7. جاسم محمد

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    مشہور لوگ اور خصوصا سیاست دان ہمہ وقت کسی نہ کسی سکینڈل کی زر میں رہتے ہیں۔ آپ کے اوباما، ہیلری، کلنٹن، ٹرمپ، بائیڈن وغیرہ کو دیکھ لیں۔
  8. جاسم محمد

    میجر جنرل عامر اسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر

    اگر اسی طرح سب چلتا رہا تو تین سال بعد یہ حکومت کہیں نظر نہیں آئے گی :)
  9. جاسم محمد

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    فلم جاری ہوگی تو معلوم ہو جائے گا کہ اس میں کپتان کی زندگی کے کتنے سکینڈل دکھائے گئے ہیں۔ ویسے سیتا وائٹ اور ٹیرین خان والا سکینڈل زینت امان سے زیادہ اہم ہے۔ اور اس پر عمران خان کی مستقبل میں نااہلی بھی ہو سکتی ہے۔ بس مقتدر حلقوں سے اشارہ کی دیر ہے۔
  10. جاسم محمد

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    عمران خان پر کپتان کے نام سے ایک فیچر فلم کافی عرصہ سے زیر تعمیر ہے۔ یہ فلم بنانے والے بھی پریشان ہوں گے کہ کپتان کہیں ٹھہرے تو ہم اس فلم کو ختم کر کے ریلیز کریں :)
  11. جاسم محمد

    میجر جنرل عامر اسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر

    کوئی پوسٹ رہ تو نہیں گئی، وہاں بھی فوجی افسر لگا دیں
  12. جاسم محمد

    میجر جنرل عامر اسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر

    میجر جنرل عامر اسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر ویب ڈیسک May 12, 2020 اسلام آباد: حکومت نے میجر جنرل عامر اسلم خان کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا ڈپٹی چیئرمین مقرر کردیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جب کہ دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر...
  13. جاسم محمد

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    کیونکہ یہ ڈرامہ وزیر اعظم عمران خان کی فرمائش پر قوم کو دکھایا جا رہا ہے۔ تکلیف تو ہوگی What is Dirilis Ertugrul and why does Imran Khan want Pakistanis to watch it? - Comment - Images
  14. جاسم محمد

    مسلم لیگ ن اٹھارہویں ترمیم میں تبدیلی کے لیے مذاکرات پر تیار

    ن لیگ کو 18 ویں ترمیم سے کوئی تکلیف نہیں ہے۔ اسے صرف اپنے گاڈ فادر نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کروانی ہے اور وہ اس کے بدلے اسٹیبلشمنٹ کو منہ بولی آئینی ترمیم کرکے دیں گے۔ اور یوں ووٹ کو عزت مل جائے گی۔
  15. جاسم محمد

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    الیکشن جیتنے کیلئے پیسے والا ہونا شرط ہے اور پاکستان میں زیادہ ترجن کے پاس بہت پیسا ہے وہ کرپٹ ہیں۔ اب عمران خان اپنی حکومت چلانے کیلئے کرپشن سے پاک فرشتے لانے سے تو رہا۔ البتہ وہ یہ کام ضرور کر سکتا ہے کہ جو آٹا، چینی، بجلی، گیس ، تیل مافیاز ہر حکومت میں رہتے ہوئے ملک کو اربوں ڈالرز کا نقصان...
  16. جاسم محمد

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    کیا آپ نے بھی سعودیہ میں تیل کا اپنا ذاتی کنواں دریافت کر لیا ہے؟ :)
  17. جاسم محمد

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    وہی سر پھرا عمران خان جو دہائیوں سے ملک کی جڑوں میں بیٹھے ان طاقتور شوگر، آٹا، بجلی مافیاز کے خلاف انکوائری کمیشنز بنا کر ان کی تحقیقاتی رپورٹس پبلک کروا رہا ہے۔ اور یوں ان تمام مافیاز کو سب کے سامنے ایکسپوز کر رہا ہے۔
  18. جاسم محمد

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    معلوم نہیں بھٹو نے قوم پر ایسا کونسا احسان کر دیا کہ آج 43 سال بعد بھی زندہ ہے ۔ بھٹو نے: بھارت کے ساتھ شملہ معاہدہ میں مسئلہ کشمیر کو دونوں ممالک کا باہمی مسئلہ قرار دیا۔ اور یوں اسے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا 90 ہزار پاکستانی فوجیوں کے بدلے مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش تسلیم کیا۔ اور یوں...
  19. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    انڈیزائن سے منفرد ورڈ شیپنگ انجن ہے
Top