نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    جاوید میانداد نے پاکستان کا غیر ملکی قرض اتارنے کا بیڑا اٹھا لیا

    تو آپ ان کی جگہ پیسہ درختوں پر اُگا کر قرضہ واپس کر دیں۔ ظاہر ہے جب 100 ارب ڈالر کا قرضہ پاکستانی قوم نے لیا ہے تو انہی سے مانگ کر واپس بھی کیا جائے گا۔
  2. جاسم محمد

    پیپلز پارٹی کی اے آر وائی نیوز کے خلاف مہم ، اقرارالحسن کا سعید غنی کو چیلنج

    پیپلز پارٹی کی اے آر وائی نیوز کے خلاف مہم ، اقرارالحسن کا سعید غنی کو چیلنج ویب ڈیسک 9 مئی 2020 کراچی : اے آر وائی نیوز کے کیخلاف مہم پر اینکر پرسن اقرارالحسن نے سعید غنی کو چیلنج کیا ہے کہ میرے ساتھ اپنے حلقہ انتخاب میں چلیں، اگرحلقے میں بڑے مسائل نہ ہوئے تو میں صحافت چھوڑ دوں گا۔...
  3. جاسم محمد

    جاوید میانداد نے پاکستان کا غیر ملکی قرض اتارنے کا بیڑا اٹھا لیا

    جاوید میانداد نے پاکستان کا غیر ملکی قرض اتارنے کا بیڑا اٹھا لیا زبیر نذیر خان ہفتہ 9 مئ 2020 پاکستان کا قرضہ اتارنا میری زندگی کا آخری مشن ہوگا، قرضہ اتار کر چھکا لگانا چاہتا ہوں، سابق کپتان۔ فوٹو : فائل کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میانداد نے پاکستان کا غیر ملکی...
  4. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    پاکستان 09 مئی ، 2020 ویب ڈیسک پاکستان میں کس عمر کے لوگ کورونا سے سب سے زیادہ موت کا شکار ہورہے ہیں ؟ فوٹو: فائل عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور حالیہ صورتحال کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ پیش کی گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کی...
  5. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اس سوال کا جواب بھی پہلے دیا جا چکا ہے۔ بہت سے مغربی ممالک کے اسٹیٹ بینک نے شرح سود طویل عرصہ تک صفر سے بھی نیچے یعنی منفی رکھا ہوا ہے۔ یعنی ان ممالک کے کمرشل بینک کو اُلٹا لینے کے دینے پڑ رہے ہیں۔ شرح سود اتنا کم کرنے کا مقصد ڈپازٹرز کو پیسے بینک میں رکھنے کی بجائے معیشت کا پہیہ چلانے کیلئے...
  6. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    M1/M2/M3/MZM افراط زر فریکشنل ریزرو بینکنگ کی وجہ سے ہوتی ہے۔مثال کے طور پر بینک 100 ڈالر ریزرو میں رکھ کر 90 ڈالرمزید بطور قرض جاری کر سکتا ہے اور اس پر سود کھا سکتا ہے۔ مالیاتی نظام میں سارے فساد کی جڑ یہ فریکشنل ریزرو بینکنگ ہے نہ کہ سود۔...
  7. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اس طویل بحث میں پہلی بار زبردست بات کی ہے۔ (y)(y)(y) لیکن یہاں بھی وہی غلطی کہ سارا الزام سود پر ڈال دیا ہے۔ معیشت سود کی وجہ سے انفلیٹ نہیں ہوتی۔ بلکہ معیشت اپنے حجم سے زیادہ کرنسی جاری کرنے پر انفلیٹ ہو جاتی ہے جس کا نتیجہ جیسا کہ آپ نے کہا ریسیشن کی شکل میں ہر دس سے بیس سال بعد ظاہر ہوتا ہے۔
  8. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    خالص عقلی پیمانہ پر متبادل نظام صرف اسی صورت آسکتا ہے جب قومی کرنسی افراط زر سے آزاد ہوگی۔ جب تک موجودہ مالیاتی نظام میں زیر استعمال کرنسیاں مسلسل افراط زر کا شکار ہو رہی ہیں تو ایسے میں ان کی لین دین سودکے تحت ہی ہوگی۔ یہ لازم ملزوم ہے۔ آپ یہ نہیں کر سکتے کہ مختلف افراط زر والی قومی کرنسیاں...
  9. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    بھائی میں سود کا کسی صورت دفاع نہیں کر رہا۔ میرا موقف تو واضح ہے کہ جب تک قومی کرنسیاں افراط زر کا شکار ہوتی رہیں گی، موجودہ مالیاتی نظام میں سے سود کو نکالا نہیں جا سکتا۔ ہاں اگر اقوام عالم کوئی ایسی کرنسی دریافت کرلیتی ہیں جو وقت گزرنے کے باوجود اپنی قوت خرید برقرار رکھ سکتی ہو تو اس صورت میں...
  10. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    افراط زر ، زر یعنی قومی کرنسی کی قوت خریدنے کم ہونے پر بڑھ جاتا ہے۔ قومی کرنسی کی قوت خرید کیوں گرتی ہے کا جواب اس ملک کی معیشت کے خدوخال سے دیا جا سکتا ہے۔ جس ملک کی معیشت اور مالیاتی عشاریے مستحکم ہوں گے اس ملک کی قومی کرنسی کی افراط زر ان ممالک سے کم ہوگی جن کی معیشت مضبوط ہے نہ مالی حالات۔...
  11. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اس سوال کا جواب پہلے بھی دیا چکا ہے کہ کچھ سالوں بعد جب بٹ کائن نامی کرپٹو کرنسی کی مزید سپلائی رُک جائے گی تو اس کی افراط زر صفر فیصد ہوگی۔ سونا چاندی اس لئے مضبوط کرنسی نہیں ہو سکتے کیونکہ یہ بھی افراط زر یا قوت خرید میں کمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔
  12. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    سنی اقوام اگر مغربی اقوام جتنا ٹیکس دیتے ہوتے تو ان کے معاشی اور مالی حالات آج سے یکسر مختلف ہوتے۔
  13. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اسی فرسودہ سوچ کی وجہ سے زیادہ تر مسلم ممالک کی معیشتیں بدحالی کا شکار ہیں۔ کیونکہ وہاں نہ قرض دینے والا نفع نقصان میں رسک لینا چاہتا ہے اور نہ ہی قرض لینے والا۔ اس سوچ کا نتیجہ سب کے سامنے ہے۔ سب ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر عالمی مالیاتی اداروں سے بھیک اور قرضوں کے محتاج ہو چکے ہیں۔
  14. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اگرکسی کرنسی کی قوت خرید طویل وقت گزرنے کے باوجود مسلسل ایک جیسی رہے تو آپ کی یہ دلیل درست ثابت ہوگی۔ لیکن ایک ایسے عالمی مالیاتی نظام میں جہاں ڈالر اور دیگر قومی کرنسیاں مسلسل افراط زر یا قوت خرید میں کمی کا شکار ہیں وہاں قرض پر سود لئے بغیر معیشت اور مالیاتی نظام کیسے چلے گا؟ قرض پر سود اس...
  15. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    سونے کی عالمی مارکیٹ میں مقدار ہر سال بڑھ جاتی ہے۔ یوں سونے پرمبنی کرنسی بھی افراط زر کا شکار ہوتی ہے۔ آپ سے اسی لئے کہا تھا کہ بجائے یہاں اُلٹی سیدھی باتیں لکھنے کہ کسی ایسی کرنسی پر کام کرنے کی کوشش کریں جس کی گزرتے وقت کے ساتھ قوت خرید میں کمی نہ آتی ہو۔ یعنی ایسی کرنسی جو افراط زر کا شکار...
  16. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    2010 میں ڈالر کی قوت خرید یا افراط زر اور تھی۔ 2020 میں کچھ اور ہے۔ آپ کے اس سخت بغیرسودی اصول کے تحت کہ وقت بدل جائے لیکن تنخواہیں یا معاوضہ بالکل نہ بدلے تو مزدور اور ملازمتی طبقہ کو ہر سال غریب سے غریب تر کر دیا کریں گی۔
  17. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    یہ اس بات پر منحصر ہے کہ یہ 4 لاکھ ڈالر آپ نے کس مقصد کیلئےلئے ہیں اور کب واپس کریں گے۔ اگر یہ 4 لاکھ ڈالر 30 سال بعد واپس کرنے ہیں تو اس دوران ڈالر کا افراط زر جو ہوگا، اس کا نقصان کون پورا کرے گا؟ کیا آج کے 4 لاکھ ڈالر 30 سال بعد بھی اتنی ہی مالی حیثیت رکھتے ہوں گے؟ یہی وجہ ہے کہ سرمایہ...
Top