نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    بالکل۔ رسول اللہ ﷺ کا کونسا فرقہ تھا؟
  2. جاسم محمد

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا شوکت خانم مکمل نمل یونیورسٹی مکمل کرتارپور مکمل دو بڑے ہائیڈل ڈیمز، سی پیک پر کام جاری احساس اور کفالت پروگرام رواں دواں ٹائیگر فورس میں اب تک لاکھوں کی تعداد میں بھرتیاں قومی چور سیاسی خاندان مفرور، ہسپتالوں میں قید یا سلاخوں کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ اور اداروں سے روایتی کھینچا...
  3. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    پیشی سے بھاگنے کا تو کوئی بھی بہانہ بنایا جا سکتا ہے۔ جیسے حال ہی میں شہباز شریف نیب پیشی سے قبل یہ جواب دیتے رہے کہ 69 سال عمر ہے، کینسر کا مریض رہا ہوں اور ڈاکٹروں نے گھر سے باہر نکلنے سے منع کیا ہے۔
  4. جاسم محمد

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    مبارک ہو! گنبد والی فوجی کمپنی کو اس ڈیم کا کنٹریکٹ مل گیا ہے۔ واپڈا نےدیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کےمعاہدے پر دستخط کر دیئے By ویب ڈیسک بدھ 13 مئی 2020 اسلام آباد:ملکی ترقی کی جانب ایک اور قدم، دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے آغاز کے لیے معاہدے پر دستخط کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی...
  5. جاسم محمد

    افغانستان: اسپتال اور پولیس افسر کے جنازے پر حملے، 38 افراد ہلاک

    افغانی پراپگنڈہ کے مطابق یہ طالبان کا کام ہے۔
  6. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    چینی اسکینڈل؛ وزیراعلیٰ پنجاب تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش - ایکسپریس اردو چینی اسکینڈل تحقیقاتی کمیشن میں طلبی، وزیر اعلی سندھ کا پیش ہونے سے انکار - ایکسپریس اردو چور کی داڑھی میں جھاڑو
  7. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    صدر مرسی کو تاریخی موقع ملا تھا کہ وہ مصر کی تاریخ بدل دیتا۔ لیکن اس نے یہ موقع جمہوری فرعون بن کر ایک سال کے اندر اندر ضائع کر دیا۔
  8. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    ایسا میں نے کہاں کہا؟ قادیانیوں کو دیگر اسلامی فرقوں کی طرح کافر کہتے رہیں کون روک رہا ہے۔ البتہ جب کسی خاص فرقے کے کفریہ عقائد کو بنیاد پر کسی ملک کے آئین و قانون میں تبدیلیاں کر وائیں گے تو غلط ہوگا۔
  9. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    مرسی کو کتنے مواقع ملے تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر مصر کا نیا آئین بنانے کیلئے۔ لیکن وہ طاقت کے نشہ میں دھت خود کو مزید مستحکم کرنے کیلئے احکامات جاری کرتا رہا۔ بالآخر فوج نے اس کو ہٹا دیا۔
  10. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اسلامی فرقے ہمیشہ سے ایک دوسرے کو کافر کہتے چلے آئے ہیں اور اگر وہ سب مل کر بھی قادیانیوں کو کافر کہہ دیتے ہیں تو بھی کچھ فرق نہیں پڑتا۔ مسئلہ وہاں پیدا ہوتا ہے جب آپ کسی کو آئینی و قانون طور پر کافر ڈکلیئر کریں اور بعد میں اسے مجبور کریں وہ اب خود کو کافر مانے بھی!
  11. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    عالم اسلام کی بہترین یونیورسٹی اپنے پاس ہونے کے باوجود مصر کی معیشت کا بُرا حال ہے۔ مصر میں کوئی جاگیردارانہ نظام نہیں ہے۔ پھر اُن کا یہ حال کیوں؟ وجہ وہی ہے کہ دورحاضر کے مسلمان تمام تر اسلامی علوم کے باوجودجدید دور کے تقاضوں پر چلنے کی بجائے اسلامی دور کی روایات میں گم ہیں۔ حقیقت خرافات...
  12. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    ایک مسلمان عورت کو بھی پاکستانیوں نے اپنا حکمران چُنا تھا اور اس نے اقتدار میں آکر کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کر دئے تھے۔
  13. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    قادیانی پاکستان کے علاوہ ہر ملک کے پاسپورٹ پر مکہ مکرمہ حج کرنے جا سکتے ہیں اور ہر سال جاتے ہیں۔ یہ مسئلہ صرف پاکستانیوں کے ساتھ ہی ہے۔ اپنی جہالت کو سب پرکل سمجھ لیتے ہیں۔
  14. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    پھر وہی بات۔ مسلمانوں کی ساری ناکامیوں کا ذمہ دار وہ خود نہیں کوئی اور ہے۔
  15. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    یہی تو بات ہے جناب کہ علما کرام نے مسلمانوں کو قرآن پاکی تعلیم سے دور کرکے گمراہی میں ڈال دیا ہے۔ پھر یہ کہتے ہیں ہم ترقی کیوں نہیں کر رہے۔
Top