نتائج تلاش

  1. دوست

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    یار میں کیا بتاؤں صبح نو سے تین تک بجلی بند رہتی ہے۔ کبھی میرے پاس وقت نہیں ہوتا اسی طرح دن گزر رہے ہیں وہی دس بارہ الفاظ کی فہرست :roll:
  2. دوست

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    پھر میں بھی چلا آؤں
  3. دوست

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    عمار بھائی آپ ورڈپریس ڈاٹ کام پر بلاگ بنا لیں ورنہ یہ ابھی بلاک نہیں ہوئی لیکن قرائن سے لگتا ہے جلد ہی یہ بھی اڑ جائے گی۔ پردیسی کی اردو ہوم پر بہت اچھی سہولیات موجود ہیں۔ ورنہ فری ہوسٹ زندہ باد۔ مدد کے لیے حاضر ہوں وسلام
  4. دوست

    ایک سوال ویب ڈیزائیننگ بارے

    پھر تو بی بی سی اردو کو اپنی پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے جس کو اردو کے صارفین زیادہ تر پڑھتے ہیں۔ :roll:
  5. دوست

    ڈیسک ٹاپ اطلاقیوں میں اردو کا حل

    بس یہ وکی پر ٹیوٹوریل سیکشن بن جائے تو سب کچھ وہاں شفٹ کردینا ہے
  6. دوست

    محمدعمران لطیف کا برج اور ستارہ

    نام برج کے حساب سے نہیں رکھا جاتا۔ یہ تو کوئی علم الاعداد کا ماہر ہی کرے گا اور یہاں کون علم الاعداد کا ماہر ہے۔ بعد میں لوگ اپنا نام بدل کر علم الاعداد کے مطابق کررہے ہوتے ہیں اکثر۔ :arrow:
  7. دوست

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    میں آجاؤں قیصرانی بھائی دعا ہے آپ کے مسائل جلد حل ہوں۔
  8. دوست

    ڈیسک ٹاپ اطلاقیوں میں اردو کا حل

    واہ جی واہ چھا گئے ہو کتنا سادہ سا حل تھا اور ہم ایویں پریشان ہوتے رہے گڈ ورک
  9. دوست

    مبارکباد شیعب شوبی کی سالگرہ

    مبارکباد اگر وہ خود بھی آجائیں تو کیا کہنے
  10. دوست

    مبارکباد میری سالگرہ

    مبارکباد بھئی یار میں تمہیں مبارک ہی نہیں دے سکا لگتا ہے ان دنوں میرا نیٹ خراب تھا۔ :roll: خیر اب سہی جُگ جُگ جیو۔
  11. دوست

    اردو بلاگز کی گفتگو پر مضامین لکھیں

    اوہ اس کے لیے تو خاصا وقت درکار ہوگا :roll:
  12. دوست

    ہندوستان میں ہولی کے رنگ

    واہ
  13. دوست

    خطاطی کے سافٹ ویئر

    بھائی جی آپ انھیں ذپ یعنی ذاتی پیغام بھیج کر دیکھ لیں امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا۔ اور محفل پر خوش آمدید وسلام
  14. دوست

    تعارف کچھ اپنی بات

    بالکل اور بلاگ کے لیے ورڈپریس بہتر رہے گا اور ورڈپریس میں اردو کی سپورٹ میں مسئلہ ہو تو خادم (امید ہے) بہتر رہے گا۔ :wink:
  15. دوست

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    سبحان اللہ لگن ہو تو سب کچھ ہوجاتا ہے امید ہے جلد ہی ایک عدد لغت تیار ہوگی
  16. دوست

    تعارف کچھ اپنی بات

    بہت اچھے اور شکریہ آفیشل خوش آمدید :wink:
  17. دوست

    شعیب اور آصف ورلڈ کپ سے آؤٹ

    پاکستان سپر سکسز میں بھی نہ جاسکا تو مجھے کوئی حیرت نہیں ہوگی۔
Top