باتمیز چونکہ ہم اب لکھاری ہوچلے ہیں اس لیے ہم تمہارے بچگانہ اعتراضات کو اہمیت نہیں دیں گے۔ ہر ادیب پر ہر زمانے میں حاسدوں نے تنقید کی ہے اور ہم اچھا ادیب ہونے کے ناطے اسے خندہ پیشانی سے برداشت کرتے ہیں۔
مہوش بھائی یہ اپنی ذاتی تحریر ہے بقلم خود۔(ویسے ترجمہ ہوتا ہے ترجمعہ لفظ کوئی نہیں اردو میں)
ماوراء پسندیدگی کا شکریہ۔
ظفری آپ کو میں اپنا اے ڈی سی نا رکھ لوں؟
:wink: