نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بقر عید کے حوالے سے مزاحیہ اشعار

    چشمہ گھڑی کی چاہ میں طلفی کی عید تھی عہدِ شباب آیا تو صرف اُس کی دید تھی بکرا کیا تو کھال کے خود مستحق بنے بچپن کی عید وہ تھی ، یہ پچپن کی عید ہے
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بقر عید کے حوالے سے مزاحیہ اشعار

    رشک آئے ہے اس بکرے کی تقدیر پہ ہم کو گو پہلے ہی ہم رشک کے مارے ہی نہیں ہیں اے بکرے تیری کھال کے کتنے ہیں طلب گار اتنے تو طلب گار وہ ہمارے بھی نہیں ہیں
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بقر عید کے حوالے سے مزاحیہ اشعار

    دانت دیکھے کھال دیکھی، بال بھی دیکھے رنگ بھی دیکھا، بالکل اپنے جیسا ایک بکرا گھر پر دوست کے جو چھوڑ آئے اس بکرے کو اپنے گھر جو دیکھا وہاں نہ پایا اپنا ایک بکرا
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بقر عید کے حوالے سے مزاحیہ اشعار

    آئی ہے بقر عید بڑی دھوم دھام سے منسوب ہو گئی ہے جو بکرے کے نام سے بچے بھی خوش ہیں اور ہیں بیگم بھی مطمئن صاحب کے ہوش اڑ گئے بکرے کے دام سے
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بقر عید کے حوالے سے مزاحیہ اشعار

    ریٹ تیرے سن کے میں حیران ہو گیا قصائی کی فیس پوچھی تو پریشان ہو گیا تیری قربانی تو عید کو ہو گی بکرے میاں میں تو مگر عید سے پہلے قربان ہو گیا
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    واہ بھیا واہ ! بہت خوب گھیرا ، چلیں بھیا جلدی جواب دیں عمران بھائی کے سوال کا ۔:p
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بقر عید کے حوالے سے مزاحیہ اشعار

    السلام علیکم ! محفلین مزاحیہ شاعری کا سلسلہ شروع ہوا جاتا ہے ۔آپ سب محفلین شرکت فرما کر پرمزاح اشعار سے محفوظ ہوں ۔ سب سے پہلےکچھ ہماری طرف سے حاضر خدمت ہے ۔ ‏ واہ رے محبوب تیرے نخرے دل کرتا ہے بیچ کر تجھے لے لوں عید کے لیے دو بکرے
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لیپہ، چھم،گنگا چوٹی اور ایل او سی

    واہ کیا تخیل ہے جی ۔ بہت عمدہ
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تنزانیہ سفاری

    زیک بھائی آپ سے ایک سوال کا جواب درکار ہے ، کیا تنزانیہ کے جنگل میں انسانی آبادی بھی ہے ؟
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    شوہر: بیگم یہ تم آج صبح صبح میک اپ کیوں کر رہی ہو؟ بیگم ( غصے سے ) : چپ رہو تم ، موبائل پر فیس لاک لگایا تھا اب وہ کمبخت پہچان نہیں رہا ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذوق بڑا آئے گا اس کھیل میں
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا دم تو لیں بھائی ابھی تو مراسلے باقی ہیں ۔ آپ کا شکریہ وجی بھائی ایڈونس مبارک باد کا ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    ویسے آپ نے ہمیں حیران سے زیادہ لاجواب کردیا ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    یعنی یہ لڑی جس میں آپ بتیا رہے ہیں ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    مطلب آپ نے لازمی کان کھنچنے ہیں بھیا کے ۔:LOL:
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واجپائی کا لکھنؤ سے رشتہ کیا؟

    سروش بھائی کیا آپ کا تعلق بھی لکھنو سے ہے ؟
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    :eek: ہمیں آپ سے یہی امید ہے ،آپ کوئی موقع ضائع مت کرنا ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واجپائی کا لکھنؤ سے رشتہ کیا؟

    لکھنؤ اٹھارویں صدی میں مسلم تہذیب و تمدن کے مرکز کے طور پر مشہور تھا،شہر کی خوبصورت تعمیرات مسلمان حکمرانوں اور اشرافیہ کی سرپرستی کا نتیجہ ہیں۔ بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے ماضی میں مسلسل چار مرتبہ بھارت کے شمالی شہر لکھنؤ سے انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ان کا لکھنؤ سے چھ...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    معلوماتی ، گھر سے مراد لڑی ہذا ہے سرکار ۔:D
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    قبلہ جیسے آپ کی مرضی ، مگر یہ سلسلہ ہم محفلین شاید زیادہ دیر تک برداشت نہیں کر پا رہے ہیں ۔اس لیے آپ سے التجائیں کی جارہی ہیں ۔
Top