السلام علیکم !
ہم کچھ دنوں سے محفل پر بے نام سی خاموشی محسوس کر رہے ہیں ،ہمیں محفل بہت ادھوری ادھوری سی محسوس ہو رہی ہے ، جسم میں سرد لہر دوڑا دینے والا سناٹا محفل میں چھا سا گیا ہے ، فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ والی لڑی بھی سنسان نظر آرہی ہے۔ آپ کے پسندیدہ اشعار! والی لڑی بھی...