الحمدللہ پاکستان ہر نعمت سے مالامال ہے ،پاکستان کی مصنوعات کی دنیا بھر میں بہت مانگ ہے ،مگر صد افسوس اپنے ہی ملک میں اپنے ہی مال کی کوئی خاص قدر قیمت نہیں ۔اس میں کچھ قصور فیکٹری مالکان کابھی ہے جو کم لاگت اور زائد منافع کے چکر میں کوالٹی کا خیال نہیں رکھتے ، اس وجہ سے صارف ملکی مصنوعات پر غیر...