نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہت خوب عرفان بھائی ۔

    بہت خوب عرفان بھائی ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    واہ بھیا دل خوش کردیا ! کیا عمدہ گرفت فرمائی ہے ،سبحان اللہ ہمارا سوا کلو خون بڑھا دیا آپ نے ۔بہت خوب
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واجپائی کا لکھنؤ سے رشتہ کیا؟

    بھیا میں5۔ای میں ہوں امام بارگاہ کے عقب میں ۔میں آپ کو فون نمبر پوسٹ کرتا ہوں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    آپ کی صحبت کا کرشمہ ہے ،اب اللہ جانے ہمارا کیا ہوگا ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    لو بھئی ہم پہلے ہی عمران بھیا کے سوالات سے گڑبڑا سے گئے ہیں اور اب آپ بھی میدان جنگ میں اتر آئی ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    سائرہ باجی میں کل سے اس لڑی کے مراسلے برابر پڑھ رہا ہوں ۔آپ کی بات بالکل درست ہے شاید آپ نے بشیر بدر صاحب کی یہ غزل پڑھی بھی ہوگی اس غزل کا ایک شعر یہ ہے ۔اس غزل کو کئی نامور گلوکاروں نے گایا بھی ہے ۔ خطا وار سمجھے گی دنیا تجھے اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے اور جھکنے کی بھی ایک حد مقرر ہے اس سے...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    بائیو آملہ بھی تو شاید پاکستانی پروڈکٹ ہے۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    ہم کیا بتائیں اب ،ہمیں تو آپ کے اس سوال پر کوئی جواب ہی نہیں سوجھ رہا ۔:p:LOL::D
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    میری بہن انٹرنیٹ کے بحث مباحثے میں اپنا خون جلانے کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا ،بہتر طریقہ یہی ہے کہ جہاں بحث کا سلسلہ شروع ہونے لگے کنی کاٹ کر نکل جائیں اگلا چیخ چلاکر خود ہی شانت ہوجائے گا ۔ عمران بھائی کے ارشادات بھی مناسب اور قابل عمل ہیں ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واجپائی کا لکھنؤ سے رشتہ کیا؟

    واہ بھائی بہت خوب ۔ آپ کب آرہے ہیں ہم سے ملنے ۔ہم 5 نمبر الخدمت ہاسپیٹل کے قریب میں رہائش رکھتے ہیں ۔غالبا آپ تو اس وقت بیروں ملک میں مقیم ہیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واجپائی کا لکھنؤ سے رشتہ کیا؟

    زبردست بھائی ! سیکٹر کون ساہے آپ کا ۔120 تو شاید 11 نمبر سے شروع ہورہا ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    آپ کا شکریہ چھوٹے خان ، اب ہمیں اپنے شوق کے لیے اسٹور کھولنا پڑے گا ، ہم فروخت تو کم ہی کریں گے خود ہی زیادہ پیا کریں گے اور عمران بھیا سے خوب ڈانٹ کھایا کریں گے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    آپ کے صدقے جاؤں چھوٹے خان ،آپ بھی کیسے کیسے تجربات کرتے رہتے ہیں بھئی ۔;)
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واجپائی کا لکھنؤ سے رشتہ کیا؟

    ہاں وہ تو ہمیں پتا ہے کہ آپ بھی کراچی سے ہیں ہمارے پوچھنے کا مقصدصرف یہ تھا کہ آپ کے آباؤاجد کا تعلق بھی انڈیا سے ہے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    2014 اگست میں ہم لاہور گئے تھے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    چھوٹے خان آپ کو کبھی گورمے کی تیارکردہ کولڈرنک پینے کا اتفاق نہیں ہوا ہے ۔ زبردست ورائٹی ہوتی ہے ۔ہم جب لاہور گئے تھے تو واپسی میں گورمے کی کولڈرنک کی لیٹر والی 15 کے قریب بوتلیں ساتھ لائے تھے ۔ ہمیں تو گورمے کی اپیل سیڈرا بہت پسند ہے ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الحمدللہ ۔ :)

    الحمدللہ ۔ :)
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اور کیا بھیا ، ایسی چھوڑیں کے کسی کی پکڑ میں بھی نہیں آئے ۔:LOL:
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پھول سارے گرا دیئے

    وہ عمدہ شعر ۔زبردست بہترین غزل ۔
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    فیصل بھائی ہمارے علم میں نہیں تھا کہ باٹا غیر ملکی کمپنی ہے ۔
Top