نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    دھماکہ ،

    :grin: پردہ تو باجو ہی آ کر اٹھائیں گی ۔۔۔ لیکن تم نا ڈرو ۔۔ تم پر حملہ نہیں کر رہیں وہ ۔۔:tounge:
  2. سارہ خان

    دھماکہ ،

    کیا ہوا حسن ۔۔ تم کیوں ڈر گئے ۔۔۔:grin: باجو بم دھماکہ نہیں کر رہیں ۔۔ بے فکر رہو ۔۔۔:tounge:
  3. سارہ خان

    دھماکہ ،

    آ گئی باجو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موبائل سائلنٹ پر نہیں تھا ۔۔۔ میں بزی تھی ۔۔ پھپھو لوگ آئیں ہوئی تھی سب ۔۔ اور میں کھانے بنانے اور کھلانے میں لگی تھی ۔۔۔پتا نہیں چلا ۔۔:( لیکن حجاب نے یہ دھماکہ دار نیوز مجھے بتا دی ہے ۔۔۔:grin: واقعی یقین تو نہیں آیا ۔۔۔:confused:۔۔ پہلے تو سوچا کہ باجو نومبر میں اپریل...
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    کیوں جی ۔۔ نیکی کا یہ صلہ ۔۔۔ :(
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    فکر ہو رہی ہے نا بھائیوں کی اس ہی لئے تو لسی کا مشورہ دیا ہے ۔۔ چائے بھی کوئی چیز ہے گرمی میں پینے کی ۔۔ :tounge: شمشاد بھائی ایک کپ عمار کے لئے بھی بنا دیں ۔۔ :grin:
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    :grin: ۔۔ہاہاہا آ بھی سکتا ہے۔۔ میں نے کمپوٹر سے نکال دیا اس کو ۔۔ کیا پتا محفل پر ڈیرا جما لیا ہو ۔۔:tounge:
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ظہر کے وقت چائے ۔۔ یہ کونسا ٹائیم ہے چائے کا ۔۔۔ لسی پیو ۔۔۔:tounge:
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    صحیح کیا آ گئے عمار ۔۔ اب پھر سے آؤ ۔۔ :tounge:
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    زمانہ پرانا ہوگیا ڈاک خانہ کا ۔۔ اب کون بھیجتا ہے ڈاک سے چٹھی ۔۔
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    فہیم بڑا بھائی نہیں ۔۔ کچھ چھوٹا ہی ہے ۔۔ بس اپ دونوں کو ہی بھجوا دیتی ہوں آدھا آدھا ۔۔۔;)
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    وعلیکم السلام حسن ۔۔ کمپیوٹر پر جن ا گیا تھا ۔۔ اب اتروا لیا ہے ۔۔۔۔:grin: بس اب پوچھ پوچھ کے خراب نہ کر دینا اپ لوگ پھر ۔۔۔:tounge: تم سناؤ حسن کیا حال ہیں ؟ کیا ہو رہا ہے ؟
  12. سارہ خان

    خالی جگہ پُر کریں ---

    لائف بہت بور ہے نیٹ کے بغیر کتابوں کے بغیر رامش اور عریشہ ۔۔ میرے بھتیجے بھتیجی کے بغیر ۔۔
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    سب کچھ شمشاد بھائی ۔۔ جو ب اس میں ہوتا ہے ۔۔ عیدی کے علاوہ بھی بہت کچھ لگا ۔۔ بس آپ نہ چھیڑیں میرے زخموں کو ۔۔:grin: بھابھی اور بچے سب کیسے ہیں ۔۔؟
  14. سارہ خان

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ظفری"

    ۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں) ظفری کے بارے میں پہلا تاثر تو بی ایس بی پر ہی بنا تھا ۔۔ یہ اسوقت بی ایس بی کے ایڈمن تھے اس لئے شاید کچھ پراؤڈ سے لگتے تھے...
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    باجو ابھی سے خراب ہونے کی باتیں تو نہ کریں ۔۔۔ اس کو بالکل ری نیو کروایا ہے میں نے ۔۔ اب اس کا خراب ہونا میں بالکل افورڈ نہیں کر سکتی ۔۔۔:(۔۔ یہ لندن آنے والی بات پہلے بتانی تھی نہ ۔۔ :grin:
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    عمر کا تقاضا ہے سعود بھیا ۔۔۔ :tounge:
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    وجہ شاید بار بار بجلی کا جانا ہو ۔۔ یا پتا نہیں ۔۔ بس مجھے تو یہ لگتا ہے ۔۔ ہر تھوڑے دنوں بعد اس کو میرا خرچہ کروانا ضروری ہوتا ہے ۔۔۔ :roll:
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    میں بالکل ٹھیک ہوں شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔ کمپیوٹر کو حسب عادت دورا پڑا تھا ۔۔ وہ بھی اس دفعہ کچھ زیادہ ہی شدید ۔۔ :(۔۔۔۔۔ بس غصے میں ٹھیک نہیں کروا رہی تھی ۔۔۔ پھر جب بہت بور ہوئی تو غصے کو بائے کر کے ٹھیک کروانا ہی پڑا ۔۔ :(
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں شمشاد بھائی ؟ میری بھی حاضری لگا دیں آج کی ۔۔ :)
Top