واقعی باجو بہت دن سے بات نہین ہو پائی ۔۔:( یہ عجیب بات ہے ویسے کوئی روز اس ٹائیم پر لائٹ نہیں جاتی ۔۔ جب اپ آتی ہیں م س ن پر سلام دعا بھی نہیں کہ لائٹ غائب ۔۔:confused: میں نے اس ہی وقت حجاب کو ایس ایم ایس کیا کہ باجو کے آتے ہیں لائٹ پھر ظالم سماج بن گئی۔۔:grin:
آپ کے بھائی بڑا یاد کر رہے تھے...