نیک خواہشات کے لئے بہت شکریہ فرحت ۔۔ مجھے بھی بہت اچھا لگتا ہے آپ سے بات کرنا ۔۔:)
اور عیدی تو منہ مانگی بڑے بھائی سے لیتی ہوں ۔۔ باقی دو چھوٹے ہیں وہ دیتے کم اور لیتے زیادہ ہیں ۔۔:) کم ہی سہی لیتی ضرور ہوں ان سے بھی ۔۔ باقی میں اپنے مامووں کی اکلوتی بھانجی ۔۔ اور پھپھوں کی اکلوتی بھتیجی ہوں...