زبردست باجو ۔۔ اب یہ موڈ چینج مت کر دیجیے گا ۔۔ چلیں ہمارے کہنے پر تو نہیں ۔۔ پرانے سوٹوں کے غم میں ہی :tounge: یہاں انے کا ارادہ تو کیا آپ نے ۔۔:grin: حجاب بتا رہی تھی کہ کراچی میں ایک دن رکیں گی ؟ ایک دن میں شاپنگ اور سب سے ملنا کیسے ہوگا باجو ؟ زیادہ دنوں کا پروگرام رکھیں نہ ۔۔ میں ریسیو...