بہت شکریہ طالوت ۔۔ بغیر جان پہچان کے کسی پر لکھنا ایسا ہی ہے جیسے بنا تیاری کے ایگزام دینا پڑ جائے ۔۔:tounge: یہ نظم والی پوسٹس تو کافی پرانی ہے ۔۔یعنی کہ آپ کو اچھی خاصی میری پوسٹس اور موضوعات پڑھنے پڑے ہونگے اس کے لئے ۔:)۔ اتنی محنت اور اظہار خیال کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔:cat:
میں آپ کی جگہ...