نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    دھماکہ ،

    ہاہاہا ۔۔۔ یہ تو کھانے والوں کو پتا ۔۔:tounge: پہلے مجھے لگتا تھا کہ میں اچھا کھانا بناتی ہوں ۔۔ لیکن جب سے حجاب ملی تو اس کی ریسیپیز اور کھانوں کے بارے میں معلومات دیکھ کر بغیر کھائے ہی احساس ہوا کہ میں حجاب سے اچھا نہیں بنا سکتی ۔۔۔:grin:
  2. سارہ خان

    مبارکباد ضبط ،سالگرہ مبارک۔۔

    اچھااا ۔۔ یہ دریا دلی بھابھی کی صحبت کا اثر لگتا ہے ۔۔ ورنہ پہلے تو خشک ہی خشک دلی تھی ۔۔;) ;)
  3. سارہ خان

    مبارکباد ضبط ،سالگرہ مبارک۔۔

    ہیں ۔۔۔ میں نے کب کہا تھا ایسا ۔۔۔:eek: اویں ہی ۔۔۔:roll::rolleyes:
  4. سارہ خان

    دھماکہ ،

    میرے ہاتھ کی بنی کچھ نہیں کھاؤ گی ۔۔ یار اتنا برا نہیں بناتی میں بھی ۔۔ :roll: ہاں حجاب کی طرح استاد نہیں ہوں کھانے بنانے کی۔۔۔:(
  5. سارہ خان

    دھماکہ ،

    باجو میرے گھر سے ایئر پورٹ 20 منٹس کی ڈرائیو پر ہے ۔۔۔ بے فکر رہیں باجو آپ کو اغوا ہم ہی کریں گے ۔۔ ;)
  6. سارہ خان

    دھماکہ ،

    شگفتہ پروگرام ابھی فائنل تو نہیں یہ ۔۔ فائنل تو باجو ہی کریں گی نہ ۔۔۔ :) آپ کیا چاہتی ہیں ۔۔ بتا دیں ۔۔ پھر باجو بتائیں گی کہ کیا کیا جائے ۔۔۔:)
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    سعود بھیا اس میں کوئی شک نہیں ۔۔
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    دیر سے کوئی نہیں ایا یہاں پر ۔۔۔۔
  9. سارہ خان

    دھماکہ ،

    جاوید نہاری تو دستگیر میں ہوتی ہے نہ ؟ ناظم آباد میں بھی ہے ؟ ۔۔ میں نے سنا تھا اس میں اونٹ کا گوشت ہوتا ہے اس لئے میں نہیں کھاتی ۔۔۔:( ہاں میرا بھائی بڑے شوق سے لا لا کر کھاتا ہے ۔۔ باجو کو نہاری پسند ہو تو بھائی سے منگوا لوں گی جاوید کی نہاری ۔۔:cat:
  10. سارہ خان

    لڑکیاں

    اتنی ریسرچ لڑکیوں پر ۔۔۔:eek: کوئی اور کام نہیں ہے کیا ۔۔۔:roll: :tounge:
  11. سارہ خان

    دھماکہ ،

    ماورہ تم بھی ا جاؤ باجو کے ساتھ ۔۔ خواب کو حقیقت میں بدل لیتے ہیں ۔۔۔:grin: ہونے کو تو بہت ہو سکتا ہے ایک دن میں ۔۔ پر آدھا دن تو ادھر ادھر جانے میں ہی گزر جائے گا ۔۔ مل کے بیٹھنے کا ٹائیم ہی نہیں بچے گا ۔۔ :roll:
  12. سارہ خان

    دھماکہ ،

    باجو میں آؤں گی اپ کو ریسیو کرنے ۔۔ اگر آپ صبح کے ٹائیم آتی ہیں تو لنچ تک آپ کو میرے پاس ہی ہونا ہے ۔۔ حجاب کا گھر بہت دور ہے اس کو میں نے کہا تھا تم بھی میرے گھر ہی آجانا ۔۔ پھر مل کر شگفتہ کے گھر چلیں گے ۔۔۔پھر شام کے بعد عمار اور فہیم جو بھی پروگرام بناتے ہیں وہ پھر آپ کو خود بتائیں وہ لوگ ۔۔۔:)
  13. سارہ خان

    میں تو آجکل روز آ رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی کوشش کامیاب ہوئی ۔۔ بچے کیسے ہیں ۔۔ اور کیا ہو رہا ہے...

    میں تو آجکل روز آ رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی کوشش کامیاب ہوئی ۔۔ بچے کیسے ہیں ۔۔ اور کیا ہو رہا ہے لائف میں ؟
  14. سارہ خان

    مبارکباد جیا راو .......آپ کو مبار ک ہو.......

    اوو ایسی بات ہے تو میں پھر آ جاتی ہوں ۔۔۔;)
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    بڑی جلدی ہی تمام ہوا ۔۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    قوی حافظہ کے لئے بادام کھائیں ۔۔۔ :tounge:
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ذرا کم کم آنا ہوتا ہے آجکل محفل پر بس ۔۔۔ آپ بھی دعاؤں میں یاد رکھا کریں ۔۔۔۔
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    خیر سے بہت دنوں بعد عندلیب سسٹر سے ٹکراؤ ہو رہا ہے ۔۔۔ کیسی ہیں سسٹر آپ ؟
Top