باجو بڑے بال آپ سے سنبھلتے نہیں ۔۔ شولڈر کٹ سے فیڈ اپ تو اب گنج کی باری ہی آ جاتی ہے ۔۔:tounge: :grin:
ابھی کتنی لینتھ ہے آپ کے بالوں کی ۔۔ آپ یو شیپ یا وی شیپ کٹنگ کروالیں اور آگے سے کچھ لیئرز لے لیں ۔۔ مجھے تو لمبے بال ہی اچھ لگتے ہیں ۔۔ اس لئے مجھ سے مشورہ مانگیں گی تو لینتھ کٹنگ کا ہی...