نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    عرصہ تو اتنا نہیں ہوا جیتے جیتے ابھی اس لئے ایسی کوئی بات نہیں ۔۔۔ :roll:
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    طویل عرصہ ہو گیا نیٹ استعمال کرتے ہوئے اب اتنا دل نہیں لگتا اس میں ۔۔ اس لیئے دوسری مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں ۔۔ :tounge:
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    شمشاد بھائی ۔۔کیا بتاؤں کچھ مصروفیات بڑھا لی ہیں اپنی آجکل نیٹ کا ٹائیم کم کم ملتا ہے بس ۔۔
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    زحمت نہیں ہوگی مجھ سے بھی اس کام کی
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    حیرت تو اس بات پر ہے کہ چورنگی کے چوراہے پر رقعہ کیا کوئی کبوتر لے کر آئے گا ؟
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    جواب نہیں آپ کا بھی ۔۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ٹھیک ہونگی انشاءاللہ آپ پریشان نہ ہوں ۔۔
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    پورا دن دوسرے کاموں میں مصروف رہی ہونگی نہ وقت نہیں ملا ہوگا آنے کا ۔۔۔ وہ ہی رونق لگاتی ہیں اس دھاگے پر ویسے ۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    آپ تو ہیں نہ ابھی موجود ۔۔
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ہم تو آگئے ۔۔ اور کون کون غائب ہے سعود بھیا ۔۔
  11. سارہ خان

    آپکے پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    اچھی بات ہے باجو ۔۔ جب سر پر پڑتی ہے تو سب آجاتا ہے ۔۔۔۔ مجھے بھی کام کرنے کی عادت تو بچپن سے ہے ۔۔ میٹرک میں تھی تب سے کھانا بنانا شروع کیا تھا 1 ہی بیٹی ہوں نہ ۔۔ بس 1 کپڑے نہیں دھونے ہوتا اس پر نخرے کرتی ہوں تو امی کہتی ہیں یہاں تو نخرے اٹھانے کو ہم ہیں کر لو مزے ۔۔:tounge: ۔۔ اور میں کہتی...
  12. سارہ خان

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    غزل تو اچھی گائی ہوئی ہے پر ظفری نے ایک جگہ بھی نہیں لکھا کہ یہ اس کی اپنی اواز ہے ۔۔۔ :tounge: عمار فہیم تم لوگ ایویں ہی تو فین نہیں بن گئے نہ ۔۔;)
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    زحمت اگر نہ ہو تو یہ بھی بتا دیجیئے کہ بانکے کیا ہوتے ہیں ؟
  14. سارہ خان

    آپکے پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    ملائکہ تمہاری بڑی بہنیں بہت اچھی ہیں جو تم سے کام نہیں کرواتیں ۔۔۔ میری کوئی چھوٹی بہن ہوتی نہ تو میں نے تو سارے کام اس سے ہی کروانے تھے ۔۔۔:tounge:
  15. سارہ خان

    آپکے پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    مجھے گھر کے کاموں میں سب سے آسان برتن دھونا لگتا ہے ۔ وہ میں آرام سے کر لیتی ہوں ۔۔باقی سارے کام بھی کر لیتی ہوں ۔بس روٹی بنانا اور کپڑے دھونا سب سے مشکل لگتا ہے ۔۔۔ روٹی تو مجھے بنانی پڑ ہی جاتی ہے ۔۔ پر کپڑے نہیں دھوئے کبھی ۔۔ کام کرنے والی جو لڑکی آتی ہے ۔۔ اگر وہ کچھ دن چھٹی کر لے تو دھوبی...
  16. سارہ خان

    آپکے پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    سارا ابھی تو کمپیوٹر ٹھیک کروایا ہے اس لئے ٹھیک ہی ہے ۔۔ اس بار مسئلہ اس کے ساتھ نہیں میرے ساتھ ہی ہے ۔۔۔:( بس ٹائیم کم کم مل رہا ہے آجکل آنے کا ۔۔۔ :roll:
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    فرق نہیں پڑے گا آپ کی بات کا شمشاد بھائی کو ۔۔ انہیں چائے سے عشق ہے ۔۔ اور عشق کنٹرول سے باہر ہوتا ہے ۔۔;)
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ظروف اور طشتری یہ نام تو اب استعمال ہی نہیں ہوتے ۔۔ برتن اور پلیٹس ہی کہتے ہیں سب ۔۔
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ضرور بھابھی سے ہی کہا ہوگا آپ نے ۔۔۔
  20. سارہ خان

    ہائےےےے - دیوانگی وہ بھی محفل میں

    عمار تم نے چورن بیچنا کب سے شروع کر دی ۔۔:confused: اور یہ تمہاری دیوانگی کا کیا چکر ہے ۔۔ یہ نئی نئی نازل ہوئی ہے لگتا ہے فہیم کو دیکھ کر ۔۔:tounge: ذرا ان کو بھی تو بتانا جس کے دیوانے ہو ۔۔ خوشی کے مارے کرسی سے گر پڑیں گے ۔۔۔;) کوئی اٹھانے والا بھی نہیں ادھر ان کو ۔۔۔;)
Top