باقی جماعتوں کی طرح مسلم لیگ (ن) بھی با اثر لوگوں کے جتھوں سے بنی ہے۔ جاوید ہاشمی کو اس بات کا اندازہ ہو جانا چاہیے تھا۔
پھر ن لیگ چھوڑ کر وہ "پی ٹی آئی" میں آئے تو یہ قدم بھی اُنہیں سوچ سمجھ کر اُٹھانا چاہیے تھا۔ اگر جاوید ہاشمی عمران خان کے نظریات (خصوصاً یہ بات کہ دو خاندانوں کی مستقل غلامی...