ویسے "وزیرِ خزانہ" کا مطلب کچھ کچھ سمجھ آ رہا ہے مجھے۔ :) :)
ویسے کوشش کرنے میں کیا حرج ہے۔ ہوسکتا ہے آج فرحت فیاضی کے موڈ میں ہوں اور آتے ہی علم کے سمندر بہا دیں۔ :) اور میں اور آپ بامشکل لائف جیکٹس ڈھونڈتے پھریں۔ :) :) :p
ہمارا بھی یہی حال ہے۔محفل سے ہی کہیں سے کاپی پیسٹ کیا ہے یہ "بھاشن" :) :)
فرحت کیانی سے کہیے لغت کے ساتھ حاضر ہو جائیں۔ :) :) اور ذرا سمجھائیں کہ یہ کیا ماجرا ہے۔ :)
بالکل! ہمسائیوں والا۔ :) ہمارے ہاں تو "درشن" کے لئے بہت "کشٹ" کرنا پڑتا ہے۔ :) :p
یہی تو ہم سوچتے ہیں کہ "سوال و جواب" شروع ہو جائیں تو شاید کوئی سبیل نکل آئے۔ :)
بہت شکریہ محترم۔
خوش رہیے۔ :)