1۔ اردو سے محبت :)
بقول جون ایلیا:
شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی
لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ہوں میں
2۔ سیاست اور مذہب کے زمروں میں دلچسپی تو کم و بیش سب کو ہی ہوتی ہے یہ الگ بات کہ محفل سے دل اُچاٹ کرنے کا کام بھی یہی زمرے کرتے ہیں۔
3۔ بالکل! وقت پاس کرنے آتے ہیں۔ بلکہ اکثر تو بامشکل وقت...