اردو سے محبت تو ایک وجہ ہوئی۔ محفل کے علاوہ بھی بہت سے فورمز اور گروپس ایسے ہیں جہاں آپ اردو سے محبت کا شوق پورا کر سکتے ہیں۔ لیکن خالی محبت سے کس کا پیٹ بھرتا ہے بھلا۔۔۔۔اردو سے محبت کی وجہ سے آتے ہیں
میرے بارے میں پوچھیں تو اگر یہ زمرے نہ ہوں تو شاید میرا محفل پر آنا اور زیادہ ہوجائے۔۔۔سیاست اور مذہب کے زمرے دلچسپی کا سبب ہیں
انسان انٹرنیٹ پر وقت ہی پاس کرنے آتا ہے۔ لیکن اگر وہ وقت کا مصرف مثبت اور تخلیقی ہو تو پھر وقت پاس کرنے والا جواز نہیں رہتا۔ محفل پر میں وقت پاس کرنے نہیں آتا۔وقت پاس کرنے آتے ہیں
یہ بات درست ہے کہ محفل کھولنا عادت میں شامل ہوگیا ہے۔۔۔۔پبلک فورمز اور فیس بک کی طرح اس کی بھی عادت سی ہو گئی ہے
اور بہت سی وجوہات ہیں آنے کی بھی اور کچھ کچھ عرصہ بیچ میں غائب رہنے کی بھی۔۔۔۔ لیکن کیا ہے کہ سچے سامع صرف پلوٹو پر پائے جاتے ہیں۔ نہ ہم کہہ پائیں گے نہ اہل محفل جھیل پائیں گے۔ سو مٹی ڈالیے۔کوئی اور وجہ، جو جواب کی شکل میں نیچے لکھ سکتے ہیں
لیکن کیا ہے کہ سچے سامع صرف پلوٹو پر پائے جاتے ہیں۔ نہ ہم کہہ پائیں گے نہ اہل محفل جھیل پائیں گے۔ سو مٹی ڈالیے۔
نہ ہم کہہ پائیں گے نہ اہل محفل جھیل پائیں گے۔ سو مٹی ڈالیے۔
میرے بارے میں پوچھیں تو اگر یہ زمرے نہ ہوں تو شاید میرا محفل پر آنا اور زیادہ ہوجائے۔۔۔
جِھیل میں مٹی ڈلوا کر آپ اپنا واٹر پارک کھولنا چاہ رہے ہیں شاید۔
ہاہاہاہاااااا۔۔۔ جی بس پلوٹو کا چکر لگا آتے ہیں ٹھنڈا ہونے کو۔۔۔جبھی آپ اکثر ہفتوں کے لئے غائب ہو جاتے ہیں۔
ہاہاہاہاااااا۔۔۔ جی بس پلوٹو کا چکر لگا آتے ہیں ٹھنڈا ہونے کو۔۔۔
مریخ تک جاتے جاتے سانس پھولا ہے۔ واپس آتے آتے کھجور نہ ملی تو سیدھے مجھ تک ہی آئیں گے۔۔۔۔
کیا بات ہے "نریندر مودی" صاحب کو بھی پیچھے چھوڑ دیا آپ نے۔ "منگلیان" والے سُن لیں تو زانوئے تلمذ تہہ کرنے پہنچ جائیں۔
ایرس چلے جاتے۔۔۔ پلوٹو سے سات کروڑ میل کے فاصلے پر ہی تو ہے۔۔۔ اگلی مرتبہ اپنے محمداحمد بھائی کو بھی ساتھ لےجائیے گا۔ہاہاہاہاااااا۔۔۔ جی بس پلوٹو کا چکر لگا آتے ہیں ٹھنڈا ہونے کو۔۔۔
آپ عطارد سے نکلیں۔۔۔۔ ہماری طرف کا چکر لگا لیں۔۔۔ایرس چلے جاتے۔۔۔ پلوٹو سے سات کروڑ میل کے فاصلے پر ہی تو ہے۔۔۔ اگلی مرتبہ اپنے محمداحمد بھائی کو بھی ساتھ لےجائیے گا۔