نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بس پھر تو مزے آ گئے ہیں ایک" کھوکھے" میں تو اچھے خاصے پان آ جائیں گے۔ :) :)

    بس پھر تو مزے آ گئے ہیں ایک" کھوکھے" میں تو اچھے خاصے پان آ جائیں گے۔ :) :)
  2. محمداحمد

    ہاہاہاہا۔۔۔۔! ہمارے ساتھ چلے ہو تو سوچنا یہ بھی ۔۔۔۔ :) :)

    ہاہاہاہا۔۔۔۔! ہمارے ساتھ چلے ہو تو سوچنا یہ بھی ۔۔۔۔ :) :)
  3. محمداحمد

    تعبیروں کی تعزیروں کا خوف رہا ۔۔۔ وہ سمجھے ہم خواب سنانا بھول گئے۔

    تعبیروں کی تعزیروں کا خوف رہا ۔۔۔ وہ سمجھے ہم خواب سنانا بھول گئے۔
  4. محمداحمد

    نیرنگِ خیالیاں بے ساختہ شاعریوں میں ڈھلنے لگی ہیں۔ :) :)

    نیرنگِ خیالیاں بے ساختہ شاعریوں میں ڈھلنے لگی ہیں۔ :) :)
  5. محمداحمد

    ابھی کچھ دیر پہلے ایک دوست سے یہی بات ہو رہی تھی کہ اس بار ساری بارش پنجاب میں برس گئی بلکہ کچھ...

    ابھی کچھ دیر پہلے ایک دوست سے یہی بات ہو رہی تھی کہ اس بار ساری بارش پنجاب میں برس گئی بلکہ کچھ زیادہ ہی ہوگئی اس بار۔
  6. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  7. محمداحمد

    تیز ہوا کو خاک اُڑانا یا د رہا ۔۔۔ بادل کیوں بارش برسانا بھول گئے

    تیز ہوا کو خاک اُڑانا یا د رہا ۔۔۔ بادل کیوں بارش برسانا بھول گئے
  8. محمداحمد

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 25000 مراسلے

    ارے ہم نے اس دھاگے میں مبارکباد نہیں دی۔ بہت بہت مبارک ہو سیدہ شگفتہ بہن۔ شاد آباد رہیے۔ :)
  9. محمداحمد

    مبارکباد حسان خان کے 5000 مفید و معلوماتی مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو حسان خان خوش رہیے۔ :)
  10. محمداحمد

    مبارکباد سید ذیشان کے 5000 مراسلے

    بہت مبارک ہو ذیشان بھائی۔۔۔!
  11. محمداحمد

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    شعراء عموماً عام لوگوں سے زیادہ حساس ہوتے ہیں اور اُن کے لئے دنیا کے عمومی رویّوں سے مطابقت کرنا آسان نہیں ہوتا بلکہ اکثر تو انہی وجوہات کے باعث شاعری کی طرف آتے ہیں۔ پھر جو شخص مروجہ معاملات سے مطابقت کرلے وہ معاشرے کا مفید شخص (عام شہری) بن جاتا ہے لیکن جو مطابقت نہ کر سکے وہ اپنی دنیا آپ...
  12. محمداحمد

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    خلیل الرحمٰن بھائی آپ فکر نہ کریں، تمام اعلیٰ و ارفع افکار کو شروع میں ایسے ہی شد و مد کے ساتھ رد کیا جاتا ہے لیکن پھر آہستہ آہستہ دنیا گھٹنے ٹیک دیتی ہے۔ :) بشرطِ ہمت و استطاعت ہم بھی آپ سے اس نئی صنف کی مبادیات سمجھنے کی سعی کریں گے۔ :)
  13. محمداحمد

    یوسفی تیماردار!

    زبردست انتخاب فصیح بھائی۔ (y) موضوعِ سخن تیمار داری ہے بیماری نہیں۔ :)
  14. محمداحمد

    خونی چاندوں کی نمود، صہیونیوں کا پانچ صدیوں سے انتظار

    مانا کہ استہزا کا محل بھی کبھی ہوتا ہے لیکن جن لوگوں کا شیوہ ہی یہ ہو کہ ہر بات کا مذاق اُڑایا جائے وہ شاید خود کو "اس" کیٹیگری میں ہی نہیں رکھتے ورنہ کبھی تو گفتگو کا رُخ اصلاحِ احوال کی جانب بھی ہوتا۔ اور جو لوگ خود کو "اس" کیٹیگری میں نہیں رکھتے اُن سے گلہ بھی کوئی نہیں ہے۔
  15. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کل تو سسپنس پڑھ رہا ہوں۔ :) ویسے گذشتہ دنوں نمرہ احمد کی مصحف پڑھی ہے۔ اچھی لگی۔
  16. محمداحمد

    :)

    :)
  17. محمداحمد

    ویسے 'آسم' بھی جلی حروف میں ہے۔ :) :)

    ویسے 'آسم' بھی جلی حروف میں ہے۔ :) :)
  18. محمداحمد

    اداسی بڑے کام کی چیز ہے۔ آپ خوش ہوں تو دنیا بھر سے ملتے ہیں لیکن اُداس ہوں تو اپنے آپ سے ملاقات...

    اداسی بڑے کام کی چیز ہے۔ آپ خوش ہوں تو دنیا بھر سے ملتے ہیں لیکن اُداس ہوں تو اپنے آپ سے ملاقات ہوتی ہے اور یہ نایاب شے ہے۔ :)
Top