بہت شکریہ :)
:) :) :)
ویسے ہمارے "ایکسکلوسِو کلام" کے "چنیدہ قارئین" میں بھی آپ کی نشست پہلی صف میں ہی ہوا کرتی ہے۔ :)
یہ الگ بات کہ دوسری صف کی نوبت ہی نہیں آتی۔ :) :) :p
واہ واہ واہ ۔۔۔۔!
بہت اچھی نظم ہے محمد خلیل الرحمٰن بھائی ۔۔!
داد قبول کیجے۔
اور ہاں وہ تفصیلی مراسلہ آپ نے شاید ہمارے لئے لکھا ہے اور بھلکڑ بھائی نے لکھوایا ہے کہ ہم نے صرف ہیری پورٹر کا نام ہی سن رکھا ہے۔ :)
اسی طرح 100 تازہ غزلوں میں سے 80 فی صد سے زائد ایک ہی شاعر کی ہوں گی، آپ دعا کیجے گے کہ اُن کی طبیعت کی روانی اس بحر سے نکل کر کسی اور بحر میں رواں ہو جائے۔ :) :)