یہ بات تو ٹھیک ہے۔
لیکن یہ بھی تو بتائیے کہ
جس کے پاس سرمایہ ہی موجود نہ ہو وہ اپنی انتخابی مہم کس طرح چلائے؟
اور اگر کوئی سیاسی جماعت صاف شفاف اور ایماندار اُمیدوار (جو مالی طور پر یقیناً کمزور ہی ہوں گے) نامزد کر دے تو بغیر پیسے کے یا کم سے کم اخراجات میں انتخابی مہم چلانے کے لئے کیا کیا...
اختیارات سے وسائل کی تقسیم نکالنے کا عمل بھی تو قانون سازی کے ذریعے ہی ہوگا۔
اور یہ کام ایسی اسمبلی ہی کر سکتی ہے جس کے اراکین خدمت کے جذبے سے پہنچے ہوں۔ جب تک انتخابات سے پاور پولیٹکس ختم نہیں ہوگی ایسی اسمبلی کیسے وجود میں آ سکتی ہے۔
اس کے لئے انتخابی اصلاحات اور انتخابی سرمایہ کاری کی روک...
پہلے شعر میں شاعر نے لفظ "مرشد" استعمال کیا ہے جب کہ آپ نے ترجمے میں "اللہ" کا لفظ لکھا ہے تو کیا شاعر نے "مرشد" کا لفظ "اللہ " کے لئے استعمال کیا ہے یا اپنے مرشد کے لئے۔
مسائل تو واقعی بہت ہیں تاہم اس گفتگو کا مقصد ایسی تجاویز کو سامنے لانا ہے کہ کس طرح کم سے کم اخراجات میں بہتر انتخابی مہمات چلائی جائیں اور الیکشن کمیشن اس سلسلے میں کیا اقدامات کرے۔
قدغن تو موجود ہے تاہم الیکشن کمیشن انتخابی تشہیر کا متبادل راستہ فراہم نہیں کرتا اور نہ ہی اس قانون کی عملداری کو یقینی بناتا ہے۔
اس سلسلے میں ایک آزاد الیکشن کمیشن کی طرف سے جامع حکمت عملی اور بھرپور عملدرامد کی ضرورت ہے۔
ہمارے ہاں بھی ایسا ہی ہے۔
لیکن اس سے بھی بڑھ کر یہ بات ہے کہ یہ پیشہ ور لوگ خود کو "خادمِ اعلیٰ" (اور اسی طرح کی دیگر القاب) کہتے ہیں۔
اگر یہ پیشہ ور بھی ہیں تب بھی پیشہ ورانہ زندگی کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں۔
یہ بات آپ نے اچھی کہی میں نے غور نہیں کیا تھا اس پر۔
یہ انتخابات سے پہلے کرنے کا کام ہے اور اگر 'کم سے کم خرچ' میں انتخابات لڑنا ممکن ہو جائے تو 'پاور پولیٹکس' میں کمی کے باعث شفافیت کا آدھا مسئلہ تو از خود حل ہو جائے گا۔
ہمارے ہاں (پاکستان میں) جب بھی انتخابات ہوتے ہیں انتخابی مہمات پر پیسہ پانی کی طرح بہایا جاتا ہے۔
تشہیر کے لئے ہر طرح کا میڈیا استعمال کیا جاتا ہے۔ بینرز پوسٹرز سے لے کر مہنگے ٹی وی اشتہارات اور جلسوں تک جس کے پاس جتنا سرمایہ ہے اُس کی انتخابی مہم اُتنی ہی کامیاب ہوتی ہے۔
انتخابی مہمات میں...
"مفادات" کا معاملہ تو ہے ہی لیکن یہاں "جاوید ہاشمی کی حمایت" کے پس منظر میں "پی ٹی آئی دشمنی" نظر آتی ہے (حالانکہ جاوید ہاشمی ن لیگ کے سخت مخالف ہیں)۔ اور دشمنی دوستی جذبات کے زمرے میں ہی آتی ہیں۔