نتائج تلاش

  1. علی وقار

    فوری مدد کی ضرورت

    لیجیے انہیں سمندر خالی کر دیجیے، اس کے بعد شام ڈھلنے تک کرن شماری کرنی ہے اور اگر وقت بچ گیا تو ملکی وے سے ذرا پرے ممکنہ شورش کو بھی کچلنا ہے۔
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    لیجیے صاحب، آخری کوشش بھی رائیگاں گئی۔ اب فتح کا یہ ہارِ ندامت گلے میں ڈالنا ہی پڑے گا۔ :)
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جو جیتے گا، اُس کی جیت متنازعہ ہونے کا امکان رہے گا۔ :) فی الوقت میں ٹاپ اسکورر ہوں۔ سوچ لیجیے۔ اب بھی وقت ہے۔ :) سنجیدہ نوٹ پر عرض ہے کہ بہتر ہو گا کہ اس ٹورنامنٹ کے جھمیلے سے نکلا جائے تاکہ کسوٹی کی بزم کو نت نئے محفلین کی آمد سے مزید پُر رونق بنایا جا سکے۔ :) جب سے یہ ٹورنامنٹ شروع ہوا ہے،...
  4. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    میں تو شروع دن سے ایک موقف رکھتا ہوں کہ اس کھیل کو ٹورنامنٹ کی شکل نہ دی جاتی تو مناسب تھا کہ اس سے خواہ مخواہ کی الجھن پیدا ہوئی ہے۔ جو کھلاڑی موجود ہوں اُن کا پیچ لڑوا دیا جائے اور اگر موجود نہ ہوں تو اُس روز ناغہ کر لیا جائے۔ :) یوں دیگر محفلین کی آمد کا بھی امکان ہے کہ روزانہ ایک سے کھلاڑی...
  5. علی وقار

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    مینا بازار :)
  6. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    سر میرے خیال میں تو اس معاملے میں آپ کی رائے زیادہ وقعت کی حامل ہے کیونکہ آپ یہاں بھی رہے اور بیرون ملک میں بھی۔ میں تو فیصلے کا پابند رہوں گا۔
  7. علی وقار

    کراچی کراچی ہے یار

    کراچی 1940 کی دہائی کی نایاب ویڈیو
  8. علی وقار

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    سید عاطف علی بھائی اس سلسلے میں ٹیگ کیا تھا۔
  9. علی وقار

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    بہتر ہو گا کہ پاکستان سے باہر مقیم کوئی محفلین حامی بھرے۔ سید عاطف علی بھائی کا نام تجویز کرتا ہوں۔
  10. علی وقار

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    ٹیگ کریں گے تو اطلاع ہو پائے گی نا سر۔ :) کوئی بات نہیں۔ اپنی انا کو پھر سے سلا دیجیے۔ :) فہرست پیسٹ کر دیجیے۔ ہم مل کر ٹیگ کر لیتے ہیں یعنی میں، عدنان بھائی اور دیگر جو اس لڑی میں متحرک ہیں۔ ہم ان معزز شعرائے کرام کو ٹیگ کر دیں گے۔
  11. علی وقار

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    بہتر ہو گا کہ اُن کے اسمائے گرامی یہاں درج کر دیجیے تاکہ ہم سب مل کر انہیں ٹیگ کر دیں۔
  12. علی وقار

    ایک گم شدہ حرف

    یہ نکتہ میری معلومات میں اضافہ کا سبب بن گیا۔ میں اسے محض فونٹ سٹائل سمجھتا رہا۔ شکریہ۔
  13. علی وقار

    ایک گم شدہ حرف

    یہ (ے) ہی ہے امجد بھائی، بس فونٹ سٹائل کا ایشو ہے۔
  14. علی وقار

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    یعنی یہ سمجھا جائے کہ آنجناب صدر مشاعرہ ہوں گے۔
  15. علی وقار

    تاریخی، معلوماتی و دلچسپ ویڈیوز

    شکیل بدایونی اپنا کلام سناتے ہوئے،
Top