نتائج تلاش

  1. علی وقار

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آہ! غم ہستی کا اسد کس سے ہو جز مرگ علاج شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہوتے تک
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    امن چوک، کسوٹی نگر، اردو محفل عالمگیری
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    Jessie Pope - Wikipedia ورجینا جتنی معروف تو نہ تھیں۔ یوں بھی میری اتنی معلومات نہیں، مگر ایک دو سوالات اور ہو جاتے تو مضائقہ نہ تھا۔
  4. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    میرے خیال میں نام لینے پر معاملہ ختم ہو جاتا ہے۔ :) اب اسے رُولز کا حصہ بنا لینا چاہیے۔
  5. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    عاطف بھائی نے براہ راست نام لے کر ہمیں بھی چونکا دیا تھا۔
  6. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    مبارک ہو عاطف بھائی۔ :)
  7. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یعنی کہ شمشاد بھائی کا ریکارڈ خطرے میں ہے۔
  8. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اللہ آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ پھر سے چوٹ لگنا کوتاہی اور غفلت ہے۔ آپ کو زیادہ محتاط ہونا چاہیے تھا۔
  9. علی وقار

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    آپ اپنا مشن جاری رکھیں۔ کبھی نہ کبھی آپ کی محنت کسی کی نگاہ میں آئے گی۔ اس بہانے ہماری معلومات میں بھی اضافہ ہو جایا کرے گا۔
  10. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    میں آپ کو ایک پروگرام کا لنک بھیجتا ہوں۔ یہ کسوٹی کا نسبتاََ نیا پروگرام تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس میں غازی صلاح الدین نے افتخار عارف کی جگہ لے لی تھی۔ کلاک نظر آئے گی آپ کو۔
  11. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    چونکہ ممکنہ طور پر نئے 'قوانین' وضع کیے جا رہے ہیں تو ٹورنامنٹ کا انعقاد بھی نئے سرے سے ہونا چاہیے وگرنہ ہارنے والوں کے ساتھ یہ سراسر زیادتی ہو گی۔ رولز پہلے وضع ہوں اور کسوٹی باز اُن کے تابع ہو کر کھیلیں تو اسے فیئر پلے گردانا جائے گا وگرنہ دوسری صورت میں کوئی نہ کوئی فریق ضرور متاثرین میں شامل...
  12. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    دیکھیے جب معروف شخصیات (صحیح معنوں میں مقبول شخصیات) کو پوچھنا ٹھہرا تو پھر یہ وقت نہایت مناسب ہے۔ ہم اصل کسوٹی کھیلنا چاہتے ہیں اور وکی پیڈیا اور گوگل وغیرہ سے بھی جان خلاصی چاہتے ہیں تو پھر وقت کی حد بندی بھی تو ہونی چاہیے وگرنہ ہمارا عالم یہ ہو گا کہ شخصیت ماؤزے یا ملکہ الزبتھ ہو، اور ہم تین...
  13. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    متفق۔ تاہم اتنی سے گزارش ہے کہ اگر ہمیں گوگل اور وکی پیڈیا سے 'کنسلٹ' کرنے کی سہولت میسر ہے تو پھر روایتی طرز کی کسوٹی نہیں کھیلی جا سکتی ہے۔ اگر آپ کو یاد ہو تو اس کسوٹی کے بوجھنے کے لیے ایک وقت مقرر ہوتا تھا، مثال کے طور پر دس منٹ یا پندرہ منٹ اور انہیں کوئی کتاب وغیرہ دیکھنے کی اجازت بھی نہ...
  14. علی وقار

    کروناوائرس ویکسین

    بدقسمتی سے، یہاں ہر ایسا کام شدید خوف یا کسی لالچ وغیرہ کے باعث ہی کیا کروایا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر، اگر ویکسین کے متعلق یہ افواہ اڑا دی جائے کہ یہ وائرس سے بچاؤ کا سو فیصد شافی علاج ہے تو ممکن ہے کہ ویکسین بلیک میں بکنے لگ جائے۔ یہ افواہ اڑا دی جائے کہ ویکسین کا سٹاک اگلے ماہ ختم ہو جائے گا...
  15. علی وقار

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    غلطی بی بی غلطی سے اردو لغت کے دربار میں جا گھسیں اور انہیں شدید ضرب سے ہمکنار کیا گیا۔
  16. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جلوس (جوس نہیں) تو، جیتنے والے کا ویسے ہی نکال دیا جاتا ہے۔ نعرہ بازی کی الگ سے کیا ضرورت آن پڑی! :)
Top