نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    سوال شمار ہوتا تو کنفیوژن ہوتی۔ سوال نمبر 14 یونان سے متعلق تھا اور اس کو شمار نہ کیا گیا اور بونس میں انگلستان کا بتا دیا گیا جو عثمان کے مراسلے کے بعد بالکل واضح ہو چکا تھا۔
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    محفل کے بانیان کو سپر پاورز اور کراس دینے کی اجازت ہونی چاہیے۔ ہم تو مودب ہو رہتے ہیں۔ جوابی ریٹنگ نہیں دیتے۔
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    زیک کے ساتھ الجھنے کا الگ مزا ہے۔ آپ بھی ان سے کم نہیں۔ دیکھتے ہیں۔
  4. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    دسویں سوال کے بعد کانٹیننٹل یورپ کا پوچھا اور اس کی ذیل میں ایک ہی سوال آیا، اگر غلط فہمی سے تھا، کہ یونان سے تعلق تو آپ کو بطور بونس بتا دیا گیا کہ انگلستان؟ :) اور کوئی خدمت ہمارے لائق؟ آپ کا نہ صرف سوال ضائع نہ ہوا، بلکہ سوال شمار ہی نہ کیا گیا، اور انگلستان مفت ہاتھ آیا۔ سوال 1: شخصیت مرد...
  5. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    یہ رہے سوالات و جوابات: سوال 1: شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟ جواب : مرد سوال 2 : زندہ ہے یا وفات پا چکی؟ جواب :انتقال ہو چکا۔ سوال 3: انتقال کو سو سال یا اس سے زائد ہو چکے؟ جواب :جی نہیں۔ سوال 4 :20 سال یا اس سے کم ہوئے ہیں؟ جواب :جی نہیں۔ بیس سال سے زائد ہوئے ہیں، کم نہیں۔ سوال 5 :تعلق براعظم ایشیا...
  6. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    اب آپ سوالات کی ترتیب دیکھ کر بتائیں کہ آپ کیسے کہیں اور جاتے اور کیونکر جاتے؟ :)
  7. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    بھئی میں نے سوال ضائع ایک بھی نہ ہونے دیا۔ :) اسی لیے خود ہی آپ کو برطانیہ لے گئے تاکہ آپ کوئی گلہ شکوہ کر نہ پائیں۔ :)
  8. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    مجھے نہیں لگتا کہ میں کنفیوز ہوں۔ :) شاید یہ بھی میرا وہم ہو۔ :)
  9. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    اس میں وضاحت کا معاملہ نہیں تھا۔ بروقت تو دور کی بات ہے۔ یہ تو عثمان صاحب ہیں جو آپ کو برطانیہ لے گئے۔ :)
  10. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    آپ تو مجھے بھی گھما رہے ہیں ویسے۔
  11. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    عثمان صاحب کے طفیل۔ :) 14۔ جی ہاں۔ ناولسٹ بھی تھے، اور یہ ان کی وجہ شہرت کا بنیادی حوالہ بھی ہے۔
  12. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    انگلستان سے تھا بھائی۔ طے جو ہو گیا تھا اوپر۔ یہ سوال واپس لیں۔
  13. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    میرے خیال میں کوئی ابہام نہیں۔ ایک سوال کا ایشو تھا، بروقت تدوین کر دی اور اس میں کوئی غلطی بھی نہیں اور جیسا کہ اوپر عثمان نے وضاحت کر دی ہے، میں اس سے متفق ہوں۔ غلط جواب کے بعد بروقت درستی کر دی جائے اور اگلے سوال سے قبل تو اتنا سا مارجن تو دیا جانا چاہیے۔
Top