علی وقار
محفلین
بھئی میں نے سوال ضائع ایک بھی نہ ہونے دیا۔ارے بھئی جو ڈیفینشنز یہاں دی گئی تھیں ۔۔۔ ان کے پیشِ نظر یہ سوال کیا گیا تھا ۔۔۔ ان کے حساب سے یونانی جزائر مین لینڈ میں شامل نہیں تھے ۔۔۔
بھئی میں نے سوال ضائع ایک بھی نہ ہونے دیا۔ارے بھئی جو ڈیفینشنز یہاں دی گئی تھیں ۔۔۔ ان کے پیشِ نظر یہ سوال کیا گیا تھا ۔۔۔ ان کے حساب سے یونانی جزائر مین لینڈ میں شامل نہیں تھے ۔۔۔
یا پھر جیت کی امید نے ایسا گھمایا ہو۔۔۔۔مجھے نہیں لگتا کہ میں کنفیوز ہوں۔شاید یہ بھی میرا وہم ہو۔
![]()
اب آپ سوالات کی ترتیب دیکھ کر بتائیں کہ آپ کیسے کہیں اور جاتے اور کیونکر جاتے؟اگر آپ پہلے ہی اثبات میں جواب دیتے تو ہم بھی اسی طرف نکلتے![]()
جناب آپ نے جو ڈیفینشن دی تھی، اس میں بطور خاص یونانی جزائر کو علیحدہ کیا گیا تھا!جی ہاں۔
یہی تو میں بھی کہہ رہا ہوںاب آپ سوالات کی ترتیب دیکھ کر بتائیں کہ آپ کیسے کہیں اور جاتے اور کیونکر جاتے؟![]()
دسویں سوال کے بعد کانٹیننٹل یورپ کا پوچھا اور اس کی ذیل میں ایک ہی سوال آیا، اگر غلط فہمی سے تھا، کہ یونان سے تعلق تو آپ کو بطور بونس بتا دیا گیا کہ انگلستان؟ارے بھئی جو ڈیفینشنز یہاں دی گئی تھیں ۔۔۔ ان کے پیشِ نظر یہ سوال کیا گیا تھا ۔۔۔ ان کے حساب سے یونانی جزائر مین لینڈ میں شامل نہیں تھے ۔۔۔
15۔ جی نہیں۔15۔ کیا ان کے مشہور ناول سیاسی نظام پر تمثیلی تنقید و تبصرہ پر مشتمل تھے؟
ریٹنگ پر بھی ریٹنگ ہوتی تو کیا بات ہوتی14. یونان سے تعلق تھا؟
محفل کے بانیان کو سپر پاورز اور کراس دینے کی اجازت ہونی چاہیے۔ ہم تو مودب ہو رہتے ہیں۔ جوابی ریٹنگ نہیں دیتے۔ریٹنگ پر بھی ریٹنگ ہوتی تو کیا بات ہوتی
زیک کے ریڈ کراس کے ضمن میں ۔
ہم نے جواب درست نہیں لکھا تھا تو غیر متفق کی ریٹنگ دی گئی۔ تدوین کے بعد ہٹا لی گئی۔محفل کے بانیان کو سپر پاورز اور کراس دینے کی اجازت ہونی چاہیے۔ ہم تو مودب ہو رہتے ہیں۔ جوابی ریٹنگ نہیں دیتے۔
جوابی چھوڑیں آپ تو سوالی ریٹنگ بھی نہیں دیتےمحفل کے بانیان کو سپر پاورز اور کراس دینے کی اجازت ہونی چاہیے۔ ہم تو مودب ہو رہتے ہیں۔ جوابی ریٹنگ نہیں دیتے۔
جوابی چھوڑیں آپ تو سوالی ریٹنگ بھی نہیں دیتے![]()
علی وقار16۔ انتقال 1960 یا اس سے قبل ہوا؟
16۔ جی نہیں۔16۔ انتقال 1960 یا اس سے قبل ہوا؟
دیا کریں ۔ کس نے روکا ہے ۔ بھئی ۔ کوئی ضروری تھوڑا ہی ہے ہر بات سے متفق ہونا ۔محفل کے بانیان کو سپر پاورز اور کراس دینے کی اجازت ہونی چاہیے۔ ہم تو مودب ہو رہتے ہیں۔ جوابی ریٹنگ نہیں دیتے۔
کبھی سوچتا ہوں کہ یہ خوبصورت پلیٹ فارم بھی تو بانیان کی سوچ کا کرشمہ ہے تو اس لیے انہیں ہمیشہ خود سے اس حوالے سے برتر سمجھتا ہوں۔دیا کریں ۔ کس نے روکا ہے ۔ بھئی ۔ کوئی ضروری تھوڑا ہی ہے ہر بات سے متفق ہونا ۔