سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟
جواب : مرد
سوال 2 : زندہ ہے یا وفات پا چکی؟
جواب :انتقال ہو چکا۔
سوال 3: انتقال کو سو سال یا اس سے زائد ہو چکے؟
جواب :جی نہیں۔
سوال 4 :20 سال یا اس سے کم ہوئے ہیں؟
جواب :جی نہیں۔ بیس سال سے زائد ہوئے ہیں، کم نہیں۔
سوال 5 :تعلق براعظم ایشیا سے ہے؟
جواب :جی نہیں۔
 
علی وقار

محفلین
6۔ جی ہاں۔
پیدائش چاہے کسی اور براعظم کی ہو، اب یہ کسوٹی کا رُول ہے کہ اگر بنیادی کام اُس براعظم میں کیا ہو کہ جس سے شہرت ہوئی ہو تو پھر اسی براعظم کی نسبت سے جواب دیا جائے گا، اس لیے جواب ہاں میں ہے۔ شہریت بھی یورپ کےملک کی ہی رہی۔
 
زیک

مسافر

سید عاطف علی اسے دس بار پڑھ کر ویریفائی کریں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟
جواب : مرد
سوال 2 : زندہ ہے یا وفات پا چکی؟
جواب :انتقال ہو چکا۔
سوال 3: انتقال کو سو سال یا اس سے زائد ہو چکے؟
جواب :جی نہیں۔
سوال 4 :20 سال یا اس سے کم ہوئے ہیں؟
جواب :جی نہیں۔ بیس سال سے زائد ہوئے ہیں، کم نہیں۔
سوال 5 :تعلق براعظم ایشیا سے ہے؟
جواب :جی نہیں۔
سوال 6 : یورپ سے ہے؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 7 :سائنس و ٹیکنالوجی سے تعلق رکھتے تھے؟
جواب: جی نہیں۔
سوال 8 : کوئی سیاسی شخصیت؟
جواب :جی نہیں۔
سوال 9 : فنونِ لطیفہ سے تعلق کی وجہ سے مشہور ہیں؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 10 :تعلق کانٹننٹل یورپ سے تھا؟
جواب : جی نہیں
 
آخری تدوین:

علی وقار

محفلین
براہ مہربانی نوٹ کر لیجیے۔ جواب نمبر 10 ہے، جی نہیں۔
محمد عبدالرؤوف بھائی تصحیح کر دیجیے۔
گیارھواں سوال آپ تبدیل کرنا چاہیں تو بتلا دیجیے تاکہ آپ کا تسلسل نہ ٹوٹے۔
تعلق کانٹیننٹل یورپ یا مین لینڈ یورپ سے نہیں۔
گیارھواں سال برقرار ہے تو فرمائیے۔
 
آخری تدوین:
Top