نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    6۔ جی ہاں۔ پیدائش چاہے کسی اور براعظم کی ہو، اب یہ کسوٹی کا رُول ہے کہ اگر بنیادی کام اُس براعظم میں کیا ہو کہ جس سے شہرت ہوئی ہو تو پھر اسی براعظم کی نسبت سے جواب دیا جائے گا، اس لیے جواب ہاں میں ہے۔ شہریت بھی یورپ کےملک کی ہی رہی۔
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    عاطف بھائی کو بہلا پھسلا کر ہم منظوری لے لیتے ہیں۔
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    گویا اُس دن کسی اور نے دی تھی۔ :p
  4. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    معذرت۔ اس کا جواب ہے، جی نہیں۔ بیس سال سے زائد ہوئے ہیں، کم نہیں۔
  5. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    آپ بیس سے چالیس کہہ رہے ہیں یا ایک ہندسہ مس ہو گیا ہے۔ یا چار سے بیس سال؟
  6. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    1۔ مرد 2۔ انتقال ہو چکا۔
  7. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    سوالات کا منتظر رہوں گا۔
  8. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    حس مزاح کے قربان جاؤں!
  9. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    چار شخصیات میں سے ایک شخصیت کی منظوری سید عاطف علی بھائی سے لے لی گئی ہے۔ یہ نام گل یاسمین اور روؤف بھائی کو مکالمہ میں بھجوا رہا ہوں۔
  10. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    میں آپ کو ایک نام بھجوا رہا ہوں۔ کسوٹی کے موجودہ رُولز کے مطابق دیکھ لیجیے کہ شخصیت پوچھے جانے کے لیے موزوں ہے۔
  11. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    ٹھیک ہے، جو حکم۔ اگر فہد بھائی یا کوئی اور محفلین آ گئے تو اُن کو یہ ٹاسک سونپ دیجیے گا۔ میں شخصیت کا نام سوچ کر منظوری کے لیے آپ کو، روؤف بھائی کو، اور عاطف بھائی کو بھجوا دیتا ہوں، احتیاطاََ۔
  12. علی وقار

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    وارث بھائی اس لغت کے حوالے سے بھی رہنمائی کیجیے۔ ریختہ لغت
Top