نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    جی ہاں۔ میں تو بالکل درست رہنمائی کر رہا ہوں کیونکہ ان کا تعلق سائنس سے بنیادی نوعیت کا نہیں، ان کی وابستگی سائنس کے ایک نسبتاََ غیر روایتی شعبے سے ہے تاہم ان کا اصل شعبہ الگ سے پہچان اور شناخت رکھتا ہے۔ آپ سوالات پوچھنے میں آزاد ہیں۔ میری دانست میں سائنس سے متعلقہ سوالات کے ذریعے شاید آپ ان تک...
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ان کا بنیادی شعبہ تو ایک ہی ہے جس کا تعلق سائنس کے عملی پہلو سے کہیں نہ کہیں جڑ جاتا ہے مگر آپ اسے براہ راست سائنس نہیں کہہ سکتے کیونکہ اس شعبے کا الگ سے ایک نام اور شناخت ہے جس سے وہ وابستہ رہے، اور ان کی ایک ادارے سے وابستگی کے باعث ان کی شہرت کا ایک اور سبب یہ بھی بن گیا۔ بہتر ہوتا کہ اب تک...
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    15۔ جی نہیں۔ گل یاسمین سوالات کو 15 تک ہی رکھیے گا۔ ایک سوال حیاتیاتی سائنس والا شمار نہ کیجیے۔
  4. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    جی نہیں۔ عالمی ادارے سے تعلق نہیں۔
  5. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ایک وضاحت عبدالروؤف صاحب کے کہنے پر یہ بھی کر دوں کہ ان کی وجہ شہرت کے دو حوالے اس قدر مضبوط ہیں کہ انہیں مساوی تصور کیا جا سکتا ہے۔ :) اس سلسلے میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ وہ ایک شعبہ سے طویل عمر تک وابستہ رہے اور پھر وہ ایک ادارے سے وابستہ ہو گئے اور اس کے باعث بھی شہرت سمیٹی تاہم عملی زندگی ان کی...
  6. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    15 ویں سوال سے قبل ایک وضاحت کر دوں اور چاہے تو آپ اس سوال کو نظرثانی کر کے پوچھ سکتے ہیں اور اگلا سوال نمبر 14 شمار کر لیجیے گا کیونکہ اس سے اگلا سوال اسی ذیل میں تھا اور شاید نہ پوچھا جاتا۔ عاطف بھائی کے خیال میں اس ادارے کو صنعت میں شمار کیا جا سکے یا نہ کیا جا سکے تاہم اس کا تعلق ایک طرح...
  7. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    جی ہاں۔ وہ ایک ایسے ادارے سے وابستہ رہے جس کا تعلق سائنس سے بنتا ہے۔ یہ بھی ان کی عملی زندگی کا ایک پہلو ہے۔ تاہم ان کی اصل وجہ شہرت کا تعین میری نظر میں اب تک نہ ہو پایا۔
  8. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ارے نہیں نہیں! شکر ہے کہ آپ نے پی ٹی وی کے سن اسی کے زمانہ کا طویل دورانیے کا کھیل 'گمشدہ' نہیں دیکھا۔
  9. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    14۔ جی نہیں۔ اُن کا سائنس کے شعبہ سے تعلق اس کسوٹی کے حوالے سے ثانوی تصور کیا جائے جیسا کہ گزارش کر چکا ہوں کہ اُن کی وجہ شہرت دراصل کسی اور نسبت سے ہے، یہ بھی پہلے عرض کر چکا، تاہم چونکہ سوال کیا گیا ہے تو اس کا جواب پیش خدمت ہے کہ، جی نہیں۔
  10. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    دراصل کسوٹی میں وضاحت سیدھے رخ پر لگانے کے لیے ضروری ہے۔ ایک بار بندہ بھول بھلیوں میں گم جائے تو وہ گیا۔ :)
  11. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    سید عاطف علی بھائی! آپ بھی جوابات پر نظر رکھیے گا۔ کہیں کوئی غلط جواب نہ دے بیٹھوں۔ :)
  12. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    جی ہاں۔ وسطی پورپ سے ہی وہ عملی زندگی سے متعلق ہو گئے اور جس کام سے ان کی وجہ شہرت بنی، وہ وہیں سے شروع کر دیا اور مغربی یورپ میں بھی وہ اسی شعبہ سے منسلک رہے۔
  13. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    اُن کے پاس شہریت جس ملک کی تھی وہ وسطی یورپ میں ہے۔ وہ مغربی یورپ کے ایک ملک میں کئی برس تک مقیم بھی رہے۔
  14. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    بروقت اپ ڈیٹ ہے سر۔ یعنی قبل از سوال۔ :)
  15. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    جی ہاں ان کے پاس یورپ کے ایک ملک کی شہریت بھی تھی اور میرا اوپر کا مراسلہ بھی دیکھ لیجیے۔ میں نے ان کا پیدائشی تعلق سائبریا سے بتا دیا تھا۔ مزید ضروری وضاحت بھی کر دی تھی۔
  16. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    مجھے گوگل نے کسی حد تک گمراہ کیا۔ وکی پیڈیا یورپ کے اس حصے کو سنٹرل یورپ میں گنتا ہے جہاں وہ زائد عرصہ مقیم رہے اور شہریت بھی لی۔ تاہم مغربی یورپ میں بھی وہ مقیم ضرور رہے۔ چونکہ اگلا سوال نہیں آیا تھا اس لیے یہ وضاحت بروقت تصور کی جائے۔ شکریہ۔
Top