مجھے ایسی کوئی وضاحت بتائیں جو غیر ضروری ہو۔ :) اب اس میں میرا کیا قصور کہ موصوف ایشیا اور یورپ کے سنگم پر واقع جگہ پر پیدا ہوئے۔ :) جواب پھر بھی ہاں دیا گیا مگر یورپ تک پہنچانے کے لیے وضاحت دی گئی اور وسطی یورپ کے ایک ملک کی شہریت کا بتا دیا گیا اور مغربی یورپ میں بھی عملی زندگی کا وقت گزارا،...