نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔ آنکھوں پہ تو چھا جائے مگر دل میں نہ اُترے ۔ ضیا بلوچ

    بہت شکریہ ذوالقرنین بھائی ۔۔۔! ضیاء بھائی سے ہماری رفاقت محفلِ سخن پر رہی ہے اور یہ وقت بہت یادگار وقت تھا۔
  2. محمداحمد

    :) :) لیکن یہاں لگتا ہے کہ شاعر کو صاف صاف جواب مل گیا ہے۔ :)

    :) :) لیکن یہاں لگتا ہے کہ شاعر کو صاف صاف جواب مل گیا ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    سعود عثمانی سعود عثمانی ۔۔۔کچھ اس طرح مری چھاؤں مرا ہنر کر دے

    خوبصورت غزل ! بہت شکریہ امیداورمحبت
  4. محمداحمد

    سعود عثمانی غزل ۔ دونوں آنکھوں کی اک اوک بنائی میں نے ۔ سعود عثمانی

    غزل دونوں آنکھوں کی اک اوک بنائی میں نے پھر بہتے منظر سے پیاس بجھائی میں نے تم کو شاید اس کا بھی احساس نہ ہوگا ریزہ ریزہ جوڑی تھی یکجائی میں نے جیسے کوئی دو دو عمریں کاٹ رہا ہو جھیلی اپنی اور اس کی تنہائی میں نے ایک محبت مجھ میں شعلہ زن رہتی تھی خیر پھر اک دن آگ سے آگ بجھائی میں نے خود کو...
  5. محمداحمد

    تم سے ہمارا واسطہ اتنا ہی رہ گیا ہے کیا ۔۔۔ ہم نے سلام کر لیا، تم نے جواب دے دیا ۔فرخ اظہار

    تم سے ہمارا واسطہ اتنا ہی رہ گیا ہے کیا ۔۔۔ ہم نے سلام کر لیا، تم نے جواب دے دیا ۔فرخ اظہار
  6. محمداحمد

    غزل ۔ آنکھوں پہ تو چھا جائے مگر دل میں نہ اُترے ۔ ضیا بلوچ

    ضیا بلوچ ہمارے بہت ہی اچھے دوست ہیں لیکن اب ان سے گفتگو کی سبیل شاذ و نادر ہی ہوتی ہے۔ اُن کی خوبصورت غزل عالمی اخبار میں دیکھی تو سوچا کہ محفلین کے ساتھ بھی شریک کی جائے۔ :) غزل آنکھوں پہ تو چھا جائے مگر دل میں نہ اُترے ہم ایسے اُجالے کو اُجالا نہیں کہتے اے کُشتہء انفاسِ جنوں تو ہی بتا دے...
  7. محمداحمد

    نمکین غزل - اب رقیبِ روسیاہ جوتوں سے مارا جائے گا ۔ ضیاءالحق ہنگامہ

    اللہ کا شکر ہے کہ ہم نے ایسی کوئی درسی کتاب نہیں پڑھی۔ :) :p:D
  8. محمداحمد

    بہت خوب !

    بہت خوب !
  9. محمداحمد

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    بہت شکریہ وارث بھائی عمدہ اقتباسات کے لئے۔
  10. محمداحمد

    عدم وقت ہے خود ہی بیت جاتا ہے

    یہ تمہیں کس نے وہم ڈالا تھا رہنما راہ بھی دکھاتا ہے بہت شکریہ جناب صادق آبادی صاحب۔
  11. محمداحمد

    فراز ممدوح

    بہت شکریہ عبدالحسیب بھائی اور محترم سید شہزاد ناصر۔۔۔۔! ہمیشہ کی طرح فراز کا یہ کلام بھی لاجواب ہے۔ شکریہ اس شراکت کا۔
  12. محمداحمد

    فنا نظامی کانپوری جب میرے راستے میں کوئی میکدا پڑا (فنا نظامی کانپوری)

    واہ ۔۔۔۔! واقعی لاجواب شعر ہے۔ اس طرح کے اشعار غزل کا ماحول بنا دیتے ہیں۔ :) :)
  13. محمداحمد

    خوش رہیے۔ ابھی سمت کا ایک پچھلا شمارہ دیکھ رہا تھا وہاں یہ غزل ملی۔ پوری غزل ہی اچھی ہے لیکن...

    خوش رہیے۔ ابھی سمت کا ایک پچھلا شمارہ دیکھ رہا تھا وہاں یہ غزل ملی۔ پوری غزل ہی اچھی ہے لیکن یہ شعر بہت ہی خوب ہے۔
  14. محمداحمد

    دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے (قیصرالجعفری)

    بہت اچھی غزل ہے۔ --- یہ اشعار --- دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے ہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے اس بستی میں کون ہمارے آنسو پونچھے گا جو ملتا ہے اس کا دامن بھیگا لگتا ہے ---- شاید زیادہ سننے کی وجہ سے اس طرح ہی ۔۔۔۔ دیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے ہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا...
  15. محمداحمد

    غزل ۔ ایسا نہیں کہ بزم میں اچھا کوئی نہ تھا ۔ معظم سعیدؔ

    غزل ایسا نہیں کہ بزم میں اچھا کوئی نہ تھا لیکن مجھے یقین ہے تم سا کوئی نہ تھا کل شام کیوں اداس تھے دل کی گلی میں لوگ میرے سوا تو شہر میں تنہا کوئی نہ تھا اک شوق تھا کہ خود سے ملاقات ہو کبھی لیکن مرے مکان میں مجھ سا کوئی نہ تھا کس نے خریدنا تھا وہاں آئینہ جناب بے چہرگی کی بھیڑ تھی چہرہ کوئی...
  16. محمداحمد

    تتلی بنی میں اُڑتی رہی تیز دھوپ میں ۔۔۔ خواہش کے پر جلے تو میں بھی ساتھ جل گئی ۔ زرقا مفتی

    تتلی بنی میں اُڑتی رہی تیز دھوپ میں ۔۔۔ خواہش کے پر جلے تو میں بھی ساتھ جل گئی ۔ زرقا مفتی
  17. محمداحمد

    شمشاد کہاں ہیں

    کہاں ہیں بھئی ابھی تک نہیں پہنچے شمشاد بھائی۔۔۔۔!
Top